• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کشمیر بنے گا پا کستان ، جدوجہد آزادی کے لیے کشمیری بھائیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔یوم یکجہتی کشمیر پر منعقدہ ریلیوں سے مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
فروری 6, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔کشمیر بنے گا پا کستان ، جدوجہد آزادی کے لیے کشمیری بھائیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔یوم یکجہتی کشمیر پر منعقدہ ریلیوں سے مقررین کا خطاب

لیہ (صبح پا کستان )یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ذریعے ان کے حق خود ارادیت کی حمایت کرنا ہے اور جدوجہد آزادی کے لیے کشمیری بھائیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے حوصلے بلندرکھنا ہے ۔یہ بات مقررین نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر منعقدہ ریلی کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ریلی میں چیئرمین ضلع کونسل ملک عمرعلی اولکھ ،چیئرمین ایم سی لیہ حافظ جمیل احمد،اے ڈی سی آرنعیم اللہ بھٹی،یوسی چیئرمینوں احمد حسن کلاسرہ،اسلم ارشد سیہڑ،کونسلرزظفر اقبال،تسلیم خان،عبدالعزیزکھوکھرکے علاوہ سیاسی وسماجی کارکنوں اور شہریوں نے شرکت کی۔
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر لیہ میں انجمن تاجران اور جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بھی کشمیری عوام کے ساتھ کے ساتھ اظہار یکجہتی لے لئے ریلیاں نکالی گئیں اس کے علاوہ ضلع کے دیگر شہروں کوٹ سلطان ،کروڑ لعل عیسن ،چوبارہ ،فتح پورمیں کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور جدوجہد آزادی کی حمایت کے لیے ریلیاں نکالی گئیں جن میں شرکاء نے کشمیریوں کی قربانیوں اور قابض بھارتی افواج کے ظلم کے خلاف نعرے درج تھے کے بینرز وپلے کارڈ اٹھارکھے تھے۔

Tags: layyah news
Previous Post

کشمیر جنت نظیر … ازقلم , ابوذر منجوٹھہ

Next Post

کچھ لوگ اپنے گاﺅں کانام جاتی امرارکھتے ہیں لیکن کشمیریوں کاغم نہیں رکھتے : آصف علی زرداری

Next Post
کچھ لوگ اپنے گاﺅں کانام جاتی امرارکھتے ہیں لیکن کشمیریوں کاغم نہیں رکھتے : آصف علی زرداری

کچھ لوگ اپنے گاﺅں کانام جاتی امرارکھتے ہیں لیکن کشمیریوں کاغم نہیں رکھتے : آصف علی زرداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ (صبح پا کستان )یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ذریعے ان کے حق خود ارادیت کی حمایت کرنا ہے اور جدوجہد آزادی کے لیے کشمیری بھائیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے حوصلے بلندرکھنا ہے ۔یہ بات مقررین نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر منعقدہ ریلی کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ریلی میں چیئرمین ضلع کونسل ملک عمرعلی اولکھ ،چیئرمین ایم سی لیہ حافظ جمیل احمد،اے ڈی سی آرنعیم اللہ بھٹی،یوسی چیئرمینوں احمد حسن کلاسرہ،اسلم ارشد سیہڑ،کونسلرزظفر اقبال،تسلیم خان،عبدالعزیزکھوکھرکے علاوہ سیاسی وسماجی کارکنوں اور شہریوں نے شرکت کی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر لیہ میں انجمن تاجران اور جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بھی کشمیری عوام کے ساتھ کے ساتھ اظہار یکجہتی لے لئے ریلیاں نکالی گئیں اس کے علاوہ ضلع کے دیگر شہروں کوٹ سلطان ،کروڑ لعل عیسن ،چوبارہ ،فتح پورمیں کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور جدوجہد آزادی کی حمایت کے لیے ریلیاں نکالی گئیں جن میں شرکاء نے کشمیریوں کی قربانیوں اور قابض بھارتی افواج کے ظلم کے خلاف نعرے درج تھے کے بینرز وپلے کارڈ اٹھارکھے تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.