• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کچھ لوگ اپنے گاﺅں کانام جاتی امرارکھتے ہیں لیکن کشمیریوں کاغم نہیں رکھتے : آصف علی زرداری

webmaster by webmaster
فروری 13, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کچھ لوگ اپنے گاﺅں کانام جاتی امرارکھتے ہیں لیکن کشمیریوں کاغم نہیں رکھتے : آصف علی زرداری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج نواز شریف نے مظفرآباد میں جاکر کشمیر کی بات نہیں کی ، کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور نواز شریف کشمیریوں کے ساتھ وفا کرنا ہی نہیں چاہتے، کچھ لوگ اپنے گاﺅں کا نام جاتی امرا رکھ لیتے ہیں مگر کشمیر یوں کو غم نہیں رکھتے، میاں صاحب کشمیر جاکر اگر کشمیر کے بارے میں بات نہیں کرنی تو وہاں جاتے ہی کیوں ہیں؟سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے بھارت کے ساتھ ایک معاہدہ کرلیا تھا جس کی کاپی میرے پاس موجود ہے تاہم فوج راضی نہ ہوئی اور جب اسے دکھایا گیا تو فوج کے جنرلز اٹھ کر چلے گئے ۔

لاہور میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہمیاں صاحب نے پاکستان کا جو حشر کردیا ہے ،اب پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک کو ٹھیک کر سکتی ہے ۔میاں صاحب سمجھتے ہیں کہ سی پیک قرضہ لینے والی ایک کمپنی ہے ۔ یہ سی پیک سے رستے اور ٹرامیں بناتے ہیں اور ان رستوں کے ذریعے یہ عوام کے مسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، حالانکہ سی پیک کے ذریعے ہم خطے کی معاشی طاقت بن سکتے ہیں ، چین کئی ٹریلین ڈالر ز کی اشیائے خوردونوش برآمد کررہا ہے مگر ہم اپنی چینی تک برآمد نہیں کرسکتے۔آئندہ عام انتخابات آزادانہ اور شفاف ہوں گے ، میں ، بلاول اور آصفہ انتخابات میں حصہ لیں گے ، ہم تینوں قومی اسمبلی میں جاکر عوام کے حقوق کی جنگ لڑیں گے۔

آصف علی زرداری کا مزید کہنا تھا کہ پچھلے جلسے میں کہا تھا کہ ہم جب چاہیں آپ کی حکومت گرا سکتے ہیں ، میاں صاحب اب بلوچستان میں آپ کی حکومت نہیں رہی، آپ کے رویوں سے تنگ آکر لوگوں نے آپ کا ساتھ چھوڑ دیا ہے ، اپنی بادشاہت کو مضبوط کرنے کیلئے آپ نے پاکستان کی جڑیں کاٹیں،کشمیر میں ایک سرمایہ دار سے مل کر کشمیریوں کو منڈیٹ چوری کیا ، ہم نے آپ کو چلنے دیا کیوں کہ ہم سمجھتے تھے کہ آپ جمہوریت کو سمجھیں گے،مگر آپ نے ہماری بات کو سمجھا نہیں، اگر اس مرتبہ نواز شریف کو چھوڑ دیا تو اللہ بھی ہمیں معاف نہیں کرے گا، اب ان کو نکالنا پڑے گا، اب چھوڑنا نہیں،انہوں نے چار سال میں تین گناقرضہ لیا ، اسے کون اتارے گا؟ میاں صاحب قومی چور ہیں، وہ غریب اورمزدوروں کے چورہیں، اب ہم ایسے درندے کو برداشت نہیں کرسکتے۔
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے عدالت میں کہا کہ مشرف کے باہر جانے پر کوئی اعتراض نہیں اور آپ ڈراما بازی کے طور پر کہہ رہے ہیں مشرف کو ہم لائیں گے۔ ہم نے ایران سے گیس لائن کا معاہدہ کیا، تاہم اس حوالے سے منصوبے پر موجودہ حکومت کو وزیر خزانہ مجھ سے وعدہ کرکے پھر گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ اور سینیٹ سے ایک بل منظور کروالیا ہے جس کے بعد عام انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوسکتی، وعدہ کرتا ہوں آئندہ الیکشن شفاف ہوں گے۔
source…
https://dailypakistan.com.pk/05-Feb-2018/726396

Post Views: 38
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔کشمیر بنے گا پا کستان ، جدوجہد آزادی کے لیے کشمیری بھائیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔یوم یکجہتی کشمیر پر منعقدہ ریلیوں سے مقررین کا خطاب

Next Post

چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈ ون وے بناءو ، شہری اتحاد اور پریس کلب کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ کا انعقاد ،نماءندہ سیاسی ، سماجی اور صحافتی شخصیات کی شرکت

Next Post

چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈ ون وے بناءو ، شہری اتحاد اور پریس کلب کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ کا انعقاد ،نماءندہ سیاسی ، سماجی اور صحافتی شخصیات کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج نواز شریف نے مظفرآباد میں جاکر کشمیر کی بات نہیں کی ، کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور نواز شریف کشمیریوں کے ساتھ وفا کرنا ہی نہیں چاہتے، کچھ لوگ اپنے گاﺅں کا نام جاتی امرا رکھ لیتے ہیں مگر کشمیر یوں کو غم نہیں رکھتے، میاں صاحب کشمیر جاکر اگر کشمیر کے بارے میں بات نہیں کرنی تو وہاں جاتے ہی کیوں ہیں؟سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے بھارت کے ساتھ ایک معاہدہ کرلیا تھا جس کی کاپی میرے پاس موجود ہے تاہم فوج راضی نہ ہوئی اور جب اسے دکھایا گیا تو فوج کے جنرلز اٹھ کر چلے گئے ۔

لاہور میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہمیاں صاحب نے پاکستان کا جو حشر کردیا ہے ،اب پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک کو ٹھیک کر سکتی ہے ۔میاں صاحب سمجھتے ہیں کہ سی پیک قرضہ لینے والی ایک کمپنی ہے ۔ یہ سی پیک سے رستے اور ٹرامیں بناتے ہیں اور ان رستوں کے ذریعے یہ عوام کے مسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، حالانکہ سی پیک کے ذریعے ہم خطے کی معاشی طاقت بن سکتے ہیں ، چین کئی ٹریلین ڈالر ز کی اشیائے خوردونوش برآمد کررہا ہے مگر ہم اپنی چینی تک برآمد نہیں کرسکتے۔آئندہ عام انتخابات آزادانہ اور شفاف ہوں گے ، میں ، بلاول اور آصفہ انتخابات میں حصہ لیں گے ، ہم تینوں قومی اسمبلی میں جاکر عوام کے حقوق کی جنگ لڑیں گے۔

آصف علی زرداری کا مزید کہنا تھا کہ پچھلے جلسے میں کہا تھا کہ ہم جب چاہیں آپ کی حکومت گرا سکتے ہیں ، میاں صاحب اب بلوچستان میں آپ کی حکومت نہیں رہی، آپ کے رویوں سے تنگ آکر لوگوں نے آپ کا ساتھ چھوڑ دیا ہے ، اپنی بادشاہت کو مضبوط کرنے کیلئے آپ نے پاکستان کی جڑیں کاٹیں،کشمیر میں ایک سرمایہ دار سے مل کر کشمیریوں کو منڈیٹ چوری کیا ، ہم نے آپ کو چلنے دیا کیوں کہ ہم سمجھتے تھے کہ آپ جمہوریت کو سمجھیں گے،مگر آپ نے ہماری بات کو سمجھا نہیں، اگر اس مرتبہ نواز شریف کو چھوڑ دیا تو اللہ بھی ہمیں معاف نہیں کرے گا، اب ان کو نکالنا پڑے گا، اب چھوڑنا نہیں،انہوں نے چار سال میں تین گناقرضہ لیا ، اسے کون اتارے گا؟ میاں صاحب قومی چور ہیں، وہ غریب اورمزدوروں کے چورہیں، اب ہم ایسے درندے کو برداشت نہیں کرسکتے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے عدالت میں کہا کہ مشرف کے باہر جانے پر کوئی اعتراض نہیں اور آپ ڈراما بازی کے طور پر کہہ رہے ہیں مشرف کو ہم لائیں گے۔ ہم نے ایران سے گیس لائن کا معاہدہ کیا، تاہم اس حوالے سے منصوبے پر موجودہ حکومت کو وزیر خزانہ مجھ سے وعدہ کرکے پھر گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ اور سینیٹ سے ایک بل منظور کروالیا ہے جس کے بعد عام انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوسکتی، وعدہ کرتا ہوں آئندہ الیکشن شفاف ہوں گے۔ source... https://dailypakistan.com.pk/05-Feb-2018/726396

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.