چوک اعظم (صبح پا کستان ) مقامی سماجی تنظیم شہری اتحاد اور پریس کلب کے زیر اہتمام ایم ایم ون وے بناءو کے مطالبہ کے حق میں احتجاجی کیمپپ لگایا گیا ، احتجاجی کیمپ میں محمد عمر شاکر ، فیصل گورایہ ، عباس سندھو ، اقبال چو ہان ، عبد الغفار خان اور مرزا رضوان بیگ سمیت ضلع بھر سے سیاسی سماجی اور صحافتی حلقوں کی نماءندہ شخصیات نے شرکت کی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









