• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔انسداد پو لیو مہم ، ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے افتتاح کیا ،مہم کے دوران تین لاکھ سے زائد بچوں کو پو لیو ویکسین پلائی جائے گی

webmaster by webmaster
فروری 13, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔انسداد پو لیو مہم ، ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے افتتاح کیا ،مہم کے دوران تین لاکھ سے زائد بچوں کو پو لیو ویکسین پلائی جائے گی

لیہ(صبح پاکستان ) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں ربن کاٹتے ہوئے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلاکر تین روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔سی ای او صحت ڈاکٹرامیر عبداللہ سامٹیہ ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عتیق الرحمان اُن کے ہمراہ تھے۔انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں 3لاکھ 27ہزار سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین کی خوراک دی جائے گی ۔مہم میں مجموعی طور پر 790خصوصی ٹیمیں جن میں 686موبائل ،69فکسڈ اور 35ٹیمیں ضلع کے داخلی و خارجی مقامات پر خدمات سرانجام دیں گی ۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ بچوں کو پولیو ایسے موذی مرض سے محفوظ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے لحاظ اس مہم کی کڑی نگرانی کر کے اسے کامیاب بنایا جائے تاکہ کوئی بچہ پولیو ویکسین سے محروم نہ رہے ۔انہوں نے ہدایت کی کہ دور دراز علاقوں اور خانہ بدوشوں کے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کے لیے ٹیمیں محنت لگن و دیانت دار ی سے ڈیوٹی سرانجام دیں ۔
پولیومہم کے پہلے روز سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ نے ٹیموں کی کارکردگی و مانیٹرنگ کے لیے چوبارہ ، نواں کوٹ ،شیر گڑھ ،رفیق آباد کا دورہ کیااور کارکردگی کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر طاہر افتخار چوہدری نے سی ای اوصحت کو بتایا کہ تحصیل چوبارہ کے 44449بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لیے 137ٹیمیں کام کررہی ہے ۔ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ نے پولیو ٹیموں کے انچارج کو ڈور و فنگر مارکنگ خصوصی توجہ سے کرنے کی ہدایت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ ایم ایم روڈ ون وے بناءو ، شہری اتحاد اور پریس کلب کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ کا انعقاد ،نماءندہ سیاسی ، سماجی اور صحافتی شخصیات کی شرکت

Next Post

این اے 154 ضمنی انتخاب ،ن لیگ نے پی ٹی آئی کی سیٹ ’دھڑلے ‘سے چھین لی، پیپلز پارٹی کا برا حال

Next Post
این اے 154 ضمنی انتخاب ،ن لیگ نے پی ٹی آئی کی سیٹ ’دھڑلے ‘سے چھین لی، پیپلز پارٹی کا برا حال

این اے 154 ضمنی انتخاب ،ن لیگ نے پی ٹی آئی کی سیٹ ’دھڑلے ‘سے چھین لی، پیپلز پارٹی کا برا حال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ(صبح پاکستان ) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں ربن کاٹتے ہوئے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلاکر تین روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔سی ای او صحت ڈاکٹرامیر عبداللہ سامٹیہ ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عتیق الرحمان اُن کے ہمراہ تھے۔انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں 3لاکھ 27ہزار سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین کی خوراک دی جائے گی ۔مہم میں مجموعی طور پر 790خصوصی ٹیمیں جن میں 686موبائل ،69فکسڈ اور 35ٹیمیں ضلع کے داخلی و خارجی مقامات پر خدمات سرانجام دیں گی ۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ بچوں کو پولیو ایسے موذی مرض سے محفوظ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے لحاظ اس مہم کی کڑی نگرانی کر کے اسے کامیاب بنایا جائے تاکہ کوئی بچہ پولیو ویکسین سے محروم نہ رہے ۔انہوں نے ہدایت کی کہ دور دراز علاقوں اور خانہ بدوشوں کے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کے لیے ٹیمیں محنت لگن و دیانت دار ی سے ڈیوٹی سرانجام دیں ۔ پولیومہم کے پہلے روز سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ نے ٹیموں کی کارکردگی و مانیٹرنگ کے لیے چوبارہ ، نواں کوٹ ،شیر گڑھ ،رفیق آباد کا دورہ کیااور کارکردگی کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر طاہر افتخار چوہدری نے سی ای اوصحت کو بتایا کہ تحصیل چوبارہ کے 44449بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لیے 137ٹیمیں کام کررہی ہے ۔ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ نے پولیو ٹیموں کے انچارج کو ڈور و فنگر مارکنگ خصوصی توجہ سے کرنے کی ہدایت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.