لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے احلقہ این اے 154 ضمنی انتخاب کا مکمل غیر سرکار ی و غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیاہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار پیر اقبال شاہ نے میدان مار لیاہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف اپنی ہی نشست سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔نتیجہ سامنے آتے ہی ن لیگ کے کارکنوں کے جانب سے جشن منایا جارہاہے اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا جارہاہے جبکہ تحریک انصاف کے کارکنان مایوسی کی حالت میں گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









