• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلع کومثالی ڈسٹرکٹ بنانے کے لئے شہری اپنے ووٹ کا استعمال صیح کریں۔ امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 266مہر محمد طفیل لوہانچ کا یونین کونسل تھل جنڈی میں کارنر میٹنگ سے خطاب

webmaster by webmaster
جنوری 30, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان )لیہ کی تعمیر و ترقی کے لئے کروڑوں کے منصوبے مکمل جبکہ الیکشن جیتنے کے بعد ترقی کے سفر میں مزید تیزی لائی جائے گی ان خیالات کا اظہار امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 266مہر محمد طفیل لوہانچ نے یونین کونسل تھل جنڈی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ضلع لیہ کومثالی ڈسٹرکٹ بنانے کے لئے شہری اپنے ووٹ کا استعمال صیح کریں تاکہ ان کی نسلیں ان کے ثمرات سے فائد ہ اٹھا سکیں، مہر طفیل لوہانچ نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کر کے شہریوں کی امیدوں کے مطابق ثمرات ملیں گے، یونین چیئر مین جمن شاہ مہر احمد حسن کلاسرہ نے کہاکہ ووٹرز کے اعتما د سے ہی ووٹ کا تقدس بنتا ہے، ہمارا ماضی ، ہمارا وژن ، ہماری سوچ اس بات کی عکاس ہے کہ ضلع لیہ کی ترقی کے لئے ہماری قیادت سب سے بہتر انتخاب ہے، میٹنگ میں لوگوں نے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

Post Views: 42
Tags: layyah news
Previous Post

اے خانہ برانداز چمن کچھ تو ادھر بھی ! .. خضرکلاسرا

Next Post

لیہ ۔ فنگر پرنٹ و کرائم سین کورس کا مقصدجدید فرانزک سائنس کے ذریعے انویسٹی گیشن کے معیار کو بہتر بنا نا ہے ۔ ڈی پی او ناصر مختار راجپوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ(صبح پا کستان )لیہ کی تعمیر و ترقی کے لئے کروڑوں کے منصوبے مکمل جبکہ الیکشن جیتنے کے بعد ترقی کے سفر میں مزید تیزی لائی جائے گی ان خیالات کا اظہار امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 266مہر محمد طفیل لوہانچ نے یونین کونسل تھل جنڈی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ضلع لیہ کومثالی ڈسٹرکٹ بنانے کے لئے شہری اپنے ووٹ کا استعمال صیح کریں تاکہ ان کی نسلیں ان کے ثمرات سے فائد ہ اٹھا سکیں، مہر طفیل لوہانچ نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کر کے شہریوں کی امیدوں کے مطابق ثمرات ملیں گے، یونین چیئر مین جمن شاہ مہر احمد حسن کلاسرہ نے کہاکہ ووٹرز کے اعتما د سے ہی ووٹ کا تقدس بنتا ہے، ہمارا ماضی ، ہمارا وژن ، ہماری سوچ اس بات کی عکاس ہے کہ ضلع لیہ کی ترقی کے لئے ہماری قیادت سب سے بہتر انتخاب ہے، میٹنگ میں لوگوں نے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.