ڈیرہ غازی خان۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کے بقایا جات کی مد میں 10کروڑ 48 لاکھ روپے کی گرانٹ کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری ،کارپوریشن انتظامیہ فوری طور ملازمین کی تنخواہیں، پنشن اور ترقیاتی و غیر ترقیاتی اخراجات کی ادائیگیوں کو یقینی بنائے۔ میئر شاہد حمیدچانڈیہ
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) مئیر ڈی جی خان کی کاوشیں رنگ لے آئیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ...



















