لیہ ۔ اعلیٰ قیادت سے ٹکٹ کی تقسیم میں غلطیاں ہوئیں،الیکشن جیت کر پاکستان تحریک انصاف کو حلقہ پی پی 284کی سیٹ گفٹ کریں گے .پی ٹی آئی کے امیدوار قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ اور آزاد امیدوار رفاقت گیلانی کی مشترکہ پریس کا نفرنس
لیہ(صبح پا کستان )امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188 تحریک انصاف ملک نیاز احمد جکھڑ،آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 284سید رفاقت ...













