• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اعلیٰ قیادت سے ٹکٹ کی تقسیم میں غلطیاں ہوئیں،الیکشن جیت کر پاکستان تحریک انصاف کو حلقہ پی پی 284کی سیٹ گفٹ کریں گے .پی ٹی آئی کے امیدوار قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ اور آزاد امیدوار رفاقت گیلانی کی مشترکہ پریس کا نفرنس

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ اعلیٰ قیادت سے ٹکٹ کی تقسیم میں غلطیاں ہوئیں،الیکشن جیت کر پاکستان تحریک انصاف کو حلقہ پی پی 284کی سیٹ گفٹ کریں گے .پی ٹی آئی کے امیدوار قومی اسمبلی  ملک نیاز جکھڑ اور آزاد امیدوار رفاقت گیلانی کی مشترکہ پریس کا نفرنس

لیہ(صبح پا کستان )امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188 تحریک انصاف ملک نیاز احمد جکھڑ،آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 284سید رفاقت گیلانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ار ان کی بیٹی مریم نواز پاکستان میں آکر ملک میں انتشار پیدا کرنے کے درپئے ہیں،وہ پاکستان کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرنے کی بجائے لوگوں کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر اس بار ایسا کچھ نہیں ہو گا،میاں نواز شریف ،میاں شہباز شریف پاکستانی قوم کو اکسا رہے ہیں کہ میاں نواز شریف ،مریم نواز کے استقبال کیلئے بچوں سمیت لاہور کی طرف آئیں اور پاکستانی اداروں کے ساتھ لڑائی کریں،میاں نواز شریف پاکستان کی دولت کو لوٹ کرباہر کے ملکوں میں اپنے اور بچوں کے نام پر اثاثہ جات بنائے پاکستان کے اداروں نے اب ان کی چوری کو پکڑ لیا چوری پر سزا ہوگئی میاں نواز شریف اب جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونگے،پاکستانی قوم ان کی اصلیت کو پہچان چکی ہے اب ان دھوکے بازوں کے جھانسے میں نہیں آئے گی ،لوگوں کو ان کے سامنے ان کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں،ایک سوال کے جواب میں آزاد امیدوار سید رفاقت گیلانی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سے ٹکٹ کی تقسیم میں غلطیاں ہوئیں، کرپٹ اور قبضہ مافیا کو ٹکٹ جاری کیے گیے ،الیکشن جیت کر پاکستان تحریک انصاف کو حلقہ پی پی 284کی سیٹ گفٹ کریں گے ،امیدوار قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جکھڑ نے کہا کہ ملک غلام حیدر تھند سے ایک بار پینل بنایا مگر عوام نے اس پینل کو قبول نہیں کیا عوام نے میرے اور چوہدری اصغر علی گجر کے پینل کو قبول کیاتھا عوام جس پینل کو قبول نہیں کرتی ہم کیسے اس پینل کے ساتھ چل سکتے ہیں۔ ہم نے اعلیٰ قیادت کو ملک غلام حیدر تھند کے خلاف تمام ثبوت دیئے مگر پھر بھی اعلیٰ قیادت نے ملک غلام حیدر تھند کو پھر بھی ٹکٹ جاری کردیا، حلقہ میں ہمارے پینل کی جیت یقینی ہے فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے اگر عوام نے اس پینل کو بھی قبول نہیں کیا تو عوام کا فیصلہ قبول کریں گے۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔آزاد امیدوار کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ،جیت پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہوگی ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اورملک اقبال ثاقب ایڈووکیٹ کی مشترکہ پریس کانفرنس

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے ہر شہری اپنا کردار ادا کرے ۔میاں جاوید اقبال سرپرست اعلیٰ پنجاب مرکزی انجمن تاجران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان )امیدوار قومی اسمبلی حلقہ 188 تحریک انصاف ملک نیاز احمد جکھڑ،آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 284سید رفاقت گیلانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ار ان کی بیٹی مریم نواز پاکستان میں آکر ملک میں انتشار پیدا کرنے کے درپئے ہیں،وہ پاکستان کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرنے کی بجائے لوگوں کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر اس بار ایسا کچھ نہیں ہو گا،میاں نواز شریف ،میاں شہباز شریف پاکستانی قوم کو اکسا رہے ہیں کہ میاں نواز شریف ،مریم نواز کے استقبال کیلئے بچوں سمیت لاہور کی طرف آئیں اور پاکستانی اداروں کے ساتھ لڑائی کریں،میاں نواز شریف پاکستان کی دولت کو لوٹ کرباہر کے ملکوں میں اپنے اور بچوں کے نام پر اثاثہ جات بنائے پاکستان کے اداروں نے اب ان کی چوری کو پکڑ لیا چوری پر سزا ہوگئی میاں نواز شریف اب جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونگے،پاکستانی قوم ان کی اصلیت کو پہچان چکی ہے اب ان دھوکے بازوں کے جھانسے میں نہیں آئے گی ،لوگوں کو ان کے سامنے ان کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں،ایک سوال کے جواب میں آزاد امیدوار سید رفاقت گیلانی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سے ٹکٹ کی تقسیم میں غلطیاں ہوئیں، کرپٹ اور قبضہ مافیا کو ٹکٹ جاری کیے گیے ،الیکشن جیت کر پاکستان تحریک انصاف کو حلقہ پی پی 284کی سیٹ گفٹ کریں گے ،امیدوار قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جکھڑ نے کہا کہ ملک غلام حیدر تھند سے ایک بار پینل بنایا مگر عوام نے اس پینل کو قبول نہیں کیا عوام نے میرے اور چوہدری اصغر علی گجر کے پینل کو قبول کیاتھا عوام جس پینل کو قبول نہیں کرتی ہم کیسے اس پینل کے ساتھ چل سکتے ہیں۔ ہم نے اعلیٰ قیادت کو ملک غلام حیدر تھند کے خلاف تمام ثبوت دیئے مگر پھر بھی اعلیٰ قیادت نے ملک غلام حیدر تھند کو پھر بھی ٹکٹ جاری کردیا، حلقہ میں ہمارے پینل کی جیت یقینی ہے فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے اگر عوام نے اس پینل کو بھی قبول نہیں کیا تو عوام کا فیصلہ قبول کریں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.