• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔آزاد امیدوار کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ،جیت پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہوگی ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اورملک اقبال ثاقب ایڈووکیٹ کی مشترکہ پریس کانفرنس

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔آزاد امیدوار کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ،جیت پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہوگی ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اورملک اقبال ثاقب ایڈووکیٹ کی مشترکہ پریس کانفرنس

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان )صوبائی حلقہ پی پی 289سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا ہے کہ پروپیگنڈا جھوٹی افواہیں پھیلانے والے کچھ بھی کر لیں 25جولائی کو جیت پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہوگی 25جولائی کا پاکستانی قوم کی کامیابی کا دن ثابت ہوگا یہ بات انہوں نے نجی ہوٹل میں ضلعی صدرپی ٹی آئی ملک اقبال ثاقب ایڈووکیٹ کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان میں پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے اور ہمارے تمام امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔ انہوں نے کہا کچھ لوگ مال و زر کے بل بوتے پر ٹکٹ لینے کی کوشش میں چلے تھے جنہیں بری طرح ناکامی ہوئی کیونکہ پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کارکنوں کی کبھی بھی حوصلہ شکنی نہیں کرتی اور ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں اب پی ٹی آئی ورکرز کو ورغلانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن ایسے عناصر جن میں ایک آزاد امیدوار بھی شامل ہیں انہیں ایک بار ناکامی ہوگی۔ انہوں نے کہا آزاد امیدوار ہاریں یا جیتیں ان کا پاٹی سے ہوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا وہ الیکشن کمیشن کے انتظامات سے مطمئن ہیں تاہم ڈی جی خان میں پی پی 289 پر ہمیں کچھ تحفظات بھی ہیں ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ملک اقبال ثاقب ایڈووکیٹ نے کہا اس حلقے میں روپے پیسے کا بے دریغ استعمال ہورہا ہے ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہورہی ہے۔ انہوں نے ووٹرز کو لالچ دیا جارہا ہے اور بعض مقامات پر ہمارے حمایت کرنیوالوں کو ڈرایا دھمکیاں بھی دی جارہا ہے جس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر شاہینہ اور ملک اقبال ثاقب نے بتایا کہ ایک آزاد امیدوار جس کا ہماری پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ پارٹی کا نام اور پرچم استعمال کررہے ہیں جس کے خلاف الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی ہے انہوں نے بتایا کہ وہ الیکشن لڑنے کے لیے پورے جذبے کے ساتھ سیاسی میدان میں ہیں اور یہ تاثر غلط ہے کہ وہ الیکشن مہم میں متحرک نہیں اور کوئی دلچسپی نہیں لے رہا انہوں نے کہا کہ وہ الیکشن جیتنے کے لیے میدان میں ہیں اور 25 جولائی کو اپنی جیت کا جشن منائیں گی۔

Post Views: 28
Tags: dgkahn news
Previous Post

آرمی چیف نے 12 خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

Next Post

لیہ ۔ اعلیٰ قیادت سے ٹکٹ کی تقسیم میں غلطیاں ہوئیں،الیکشن جیت کر پاکستان تحریک انصاف کو حلقہ پی پی 284کی سیٹ گفٹ کریں گے .پی ٹی آئی کے امیدوار قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ اور آزاد امیدوار رفاقت گیلانی کی مشترکہ پریس کا نفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان )صوبائی حلقہ پی پی 289سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا ہے کہ پروپیگنڈا جھوٹی افواہیں پھیلانے والے کچھ بھی کر لیں 25جولائی کو جیت پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہوگی 25جولائی کا پاکستانی قوم کی کامیابی کا دن ثابت ہوگا یہ بات انہوں نے نجی ہوٹل میں ضلعی صدرپی ٹی آئی ملک اقبال ثاقب ایڈووکیٹ کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان میں پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے اور ہمارے تمام امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔ انہوں نے کہا کچھ لوگ مال و زر کے بل بوتے پر ٹکٹ لینے کی کوشش میں چلے تھے جنہیں بری طرح ناکامی ہوئی کیونکہ پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کارکنوں کی کبھی بھی حوصلہ شکنی نہیں کرتی اور ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں اب پی ٹی آئی ورکرز کو ورغلانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن ایسے عناصر جن میں ایک آزاد امیدوار بھی شامل ہیں انہیں ایک بار ناکامی ہوگی۔ انہوں نے کہا آزاد امیدوار ہاریں یا جیتیں ان کا پاٹی سے ہوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا وہ الیکشن کمیشن کے انتظامات سے مطمئن ہیں تاہم ڈی جی خان میں پی پی 289 پر ہمیں کچھ تحفظات بھی ہیں ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ملک اقبال ثاقب ایڈووکیٹ نے کہا اس حلقے میں روپے پیسے کا بے دریغ استعمال ہورہا ہے ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہورہی ہے۔ انہوں نے ووٹرز کو لالچ دیا جارہا ہے اور بعض مقامات پر ہمارے حمایت کرنیوالوں کو ڈرایا دھمکیاں بھی دی جارہا ہے جس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر شاہینہ اور ملک اقبال ثاقب نے بتایا کہ ایک آزاد امیدوار جس کا ہماری پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ پارٹی کا نام اور پرچم استعمال کررہے ہیں جس کے خلاف الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی ہے انہوں نے بتایا کہ وہ الیکشن لڑنے کے لیے پورے جذبے کے ساتھ سیاسی میدان میں ہیں اور یہ تاثر غلط ہے کہ وہ الیکشن مہم میں متحرک نہیں اور کوئی دلچسپی نہیں لے رہا انہوں نے کہا کہ وہ الیکشن جیتنے کے لیے میدان میں ہیں اور 25 جولائی کو اپنی جیت کا جشن منائیں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.