• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آرمی چیف نے 12 خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آرمی چیف نے 12 خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ نے 12 انتہائی خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ یہ خطرناک دہشتگرد پاک فوج ، تعلیمی اداروں ، ٹیلیفون ایکسچینج پر حملومیں ملوث تھے ۔ انہوں نے سات شہریوں سمیت 92 سیکیورٹی اہلکاروں کو بھی شہید کیا جبکہ 58 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے تھے، انہی دہشتگردوں نے بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں جیل پر حملے بھی کیے تھے ۔ ان دہشتگردوں کو فوجی عدالت نے سزائے موت کا حکم سنایا تھا جس کی توثیق آرمی چیف کی جانب سے کر دی گئی ہے جبکہ فوجی عدالتوں کی جانب سے دیگر چھ دہشتگردوں کو بھی مختلف سزائیں دی گئیں جن کی توثیق بھی آرمی چیف نے کر دی ہے ۔

Post Views: 24
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ ہاؤسنگ کالونی نمبر2کی سیوریج لائن کی تنصیب میں ناقص میٹریل کا استعمال،علاقہ مکینوں کا احتجاج،ڈپٹی کمشنر لیہ سے اصلاح احوال کا مطالبہ

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔آزاد امیدوار کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ،جیت پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہوگی ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اورملک اقبال ثاقب ایڈووکیٹ کی مشترکہ پریس کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ نے 12 انتہائی خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ یہ خطرناک دہشتگرد پاک فوج ، تعلیمی اداروں ، ٹیلیفون ایکسچینج پر حملومیں ملوث تھے ۔ انہوں نے سات شہریوں سمیت 92 سیکیورٹی اہلکاروں کو بھی شہید کیا جبکہ 58 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے تھے، انہی دہشتگردوں نے بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں جیل پر حملے بھی کیے تھے ۔ ان دہشتگردوں کو فوجی عدالت نے سزائے موت کا حکم سنایا تھا جس کی توثیق آرمی چیف کی جانب سے کر دی گئی ہے جبکہ فوجی عدالتوں کی جانب سے دیگر چھ دہشتگردوں کو بھی مختلف سزائیں دی گئیں جن کی توثیق بھی آرمی چیف نے کر دی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.