• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ صبح پا کستان فیملی کی جانب سے دییامیر بھا شا اور مہمند ڈیم فنڈ میں پچاس ہزار روپے عطیہ

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ صبح پا کستان فیملی کی جانب  سے  دییامیر بھا شا اور مہمند ڈیم فنڈ میں   پچاس ہزار روپے  عطیہ

لیہ(عبد الرحمن فریدی سے )لیہ کے سینئر صحافی مقامی اخبارصبح پا کستان کے ایڈیٹر انچیف انجم صحرائی نے چیف جسٹس کی طرف سے ڈیم بنانے اور فنڈز دونیٹ کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے 50ہزار روپے کا مسلم کمرشل بنک لیہ کے اکائونٹ میں بطور عطیہ جمع کرادیئے ہیں اس موقع پر انجم صحرائی نے کہا کہ یہ رقم صبح پاکستان فیمیلی کی طرف سے دی گئی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی طرف سے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر پر لیا جانے والا فیصلہ پاکستان کی 20کروڑ عوام کا فیصلہ ہے پاکستانی قوم چیف جسٹس کی طرف سے قائم کئے جانے والے فنڈز میں پاکستانی قوم جوق در جوق عطیات جمع کرائے گی جس کی وجہ سے پاکستان میں ڈیم تعمیر ہو جائیں گے جس کی وجہ سے خوشحال ،سرسبز پاکستان کی بنیاد رکھ دی جائے گی ،ملک میں پانی کے بحران اور سیلابی صورتحال سے پاکستانی قوم بچ جائیگی۔

Post Views: 11
Tags: layyah news
Previous Post

بیوروکریسی شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بننے کے بجائے اپنا کام کرے، چیئرمین نیب

Next Post

لیہ ۔انتخابی امیدواروں کی تشہیری مہم ، مقدس آیات کی توہین،ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر نوٹس لیں،ضابطہ اخلاق کی پابندی کا حکم جاری کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ(عبد الرحمن فریدی سے )لیہ کے سینئر صحافی مقامی اخبارصبح پا کستان کے ایڈیٹر انچیف انجم صحرائی نے چیف جسٹس کی طرف سے ڈیم بنانے اور فنڈز دونیٹ کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے 50ہزار روپے کا مسلم کمرشل بنک لیہ کے اکائونٹ میں بطور عطیہ جمع کرادیئے ہیں اس موقع پر انجم صحرائی نے کہا کہ یہ رقم صبح پاکستان فیمیلی کی طرف سے دی گئی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی طرف سے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر پر لیا جانے والا فیصلہ پاکستان کی 20کروڑ عوام کا فیصلہ ہے پاکستانی قوم چیف جسٹس کی طرف سے قائم کئے جانے والے فنڈز میں پاکستانی قوم جوق در جوق عطیات جمع کرائے گی جس کی وجہ سے پاکستان میں ڈیم تعمیر ہو جائیں گے جس کی وجہ سے خوشحال ،سرسبز پاکستان کی بنیاد رکھ دی جائے گی ،ملک میں پانی کے بحران اور سیلابی صورتحال سے پاکستانی قوم بچ جائیگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.