ختم نبوت پر گستاخی کرنیوالے کو گھر بھجوانے کے بیان پر قائم ہوں۔ شہباز شریف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ختم نبوت پر گستاخی کرنے والے کو گھر ...
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ختم نبوت پر گستاخی کرنے والے کو گھر ...
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں،ان کو ...
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ نوازشریف پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد ...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری سابق گورنر پنجاب اور ناراض لیگی رہنما ذوالفقار کھوسہ ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں تیزی سے ترقی کر نے ...
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ملک اس وقت تک ترقی ...
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے قومی ٹیم کو سری لنکاکے خلاف پہلے ایک روزہ میچ جیتنے پر مبارک باد دی ...
سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) کل جماعتی کانفرنس ’’گ‘‘ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت نے معصوم ...
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے سیاسی مخالفین نے احمدیوں سے متعلق ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ختم نبوت پر گستاخی کرنے والے کو گھر بھجوانے کے بیان پر آج بھی قائم ہوں۔
شہباز شریف سے علمائے کرام کے وفد نے ملاقات کی جس دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ختم نبوت کے عقیدے پر غیر متزلزل ایمان تھا، ہے اور رہے گا، (ن) لیگ کی حکومت ختم نبوت عقیدے پر غیر متزلزل ایمان رکھتی ہے۔
شہبازشریف نے کہا کہ آئین پاکستان نے بھی ختم نبوت کے عقیدے کی توثیق کی ہے، عقیدہ ختم نبوت سےمتعلق حلف نامہ اصل حالت میں واپس لایا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میں نے اس مسئلے پر فوری بیان دیا، میں نے کہا تھا جس نے بھی یہ گستاخی کی ہے، اسے گھر بھجوا دیں اور آج بھی اس پر بیان پر قائم ہوں۔
واضح رہے کہ انتخابی اصلاحات بل میں ترمیم کے دوران کاغذات نامزدگی کے حلف نامے میں تبدیلی کی نشاندہی بھی ہوئی تھی جس پر حکومت نے فوری طور پر حلف نامے کو اصل حالت میں بحال کیا جب کہ اس حوالے سے پارٹی صدر نواز شریف نے اس غلطی کے ذمہ دار کے تعین کے لیے تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دی۔ source.. https://www.geourdu.com/statement-government-shahbaz-sharif-meeting/