• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری اور سابق گورنر پنجاب اور ناراض لیگی رہنما ذوالفقار کھوسہ کی ملاقات ، پیپلز پارٹی مٰیں شمولیت کی دعوت ، آرمی چیف نے معیشت پر بیان ملکی مفاد میں دیا ، مسلم لیگ کوتوڑنے کی کوشش نہیں کررہا،ن لیگ توٹوٹ چکی ہے:آصف علی زرداری

webmaster by webmaster
اکتوبر 19, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری اور سابق گورنر پنجاب اور ناراض لیگی رہنما ذوالفقار کھوسہ کی ملاقات ، پیپلز پارٹی مٰیں شمولیت کی دعوت ، آرمی چیف نے معیشت پر بیان ملکی مفاد میں دیا ، مسلم لیگ کوتوڑنے کی کوشش نہیں کررہا،ن لیگ توٹوٹ چکی ہے:آصف علی زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری سابق گورنر پنجاب اور ناراض لیگی رہنما ذوالفقار کھوسہ کے گھر پہنچ گئے ، اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ بھی موجود تھے، انہوں نے دونوں رہنماوں کو پیپلز پارٹی مٰیں شمولیت کی دعوت دی، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا میں نے میاں صاحب کو پہلے ہی بتادیا کہ میں چار سال بعد سیاست کروں گا، اب چار سال ہوگئے ہیں اور میںنے سیاست کا آغاز کردیا ہے۔ اس سے قبل نواز شریف کا ساتھ اس لئے دیا کہ کہیں انوکھے لاڈلے سے جمہوریت کو خطرہ لاحق نہ ہو جائے ، عمران خان انوکھا لاڈلہ ہے ، اب میں اسے کیا کہوں ؟ آرمی چیف نے معیشت پر بیان ملک مفاد میں دیا اور حکمرانوں کو تکلیف ہو گئی ، میں لاہور میں بیٹھ کر مسلم لیگ(ن) کو توڑنے کی کوشش نہیں کر رہا کیوں کہ وہ پہلے ہی ٹوٹ چکی ہے۔

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کامزید کہنا تھا کہ ملک کی بہتری اور جمہوریت کے لئے نواز شریف کا ساتھ دیا ، انہوں نے 4برسوں میں جو کچھ کیا ، وہ سب کے سامنے ہے،موجودہ حکومت نے ملک کوکھوکھلاکردیاہے،ہماری کوشش ہے کہ موجود ہ حکومت اپنی مدت پوری کرے اور قبل ازوقت انتخابات نہ ہوں ، تاہم پاکستان پیپلز پارٹی سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کو شکست دیں گے۔ ملک کیساتھ جوکچھ ہواٹھیک کرناآسان کام نہیں،ہماری اسٹبلشمنٹ یا ادارے سب کوعلم ہے کہ کیا ہورہا ہے مگر سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ پہلے ن لیگ کا ساتھ دیا،وہ جمہوریت کا سفرتھا اور اب ملک کے لئے جو بہتر ہوا وہی کریں گے۔ میں مسلم لیگ (ن) کو توڑ نہیں رہا بلکہ وہ پہلے ہی ٹوٹ چکی ہے، کئی لوگ پیپلز پارٹی میں آنے کے لئے تیار ہیں،کوشش ہے کہ اچھے دوستوں کوساتھ لے کرچلوں،اور بہت جلد پارٹی ایک بار پھر تاریخی کامیابی حاصل کرے گی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سردار ذوالفقار کھوسہ کا کہنا تھا کہکسی جماعت کے سربراہ کاگھرآنامیرے لیے اعزازہے، آصف زرداری نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے،میں ذاتی طور پر ان کے ساتھ ہوں ، انہوں نے دوستی کاہاتھ بڑھایا،پیچھے نہیں ہٹوں گا،زرداری صاحب سے کچھ مہلت مانگی ہے،دوستوں کیسا تھ مشاورت کے بعدفیصلہ کروں گا۔ہم جب فیصلہ کرینگے تو انشاءاللہ زرداری صاحب کومایوس نہیں کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے ن لیگ کے لئے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں مگر 2013ءکے الیکشن کے بعد مشرف کی ٹیم کون لیگ اپنے ساتھ لے آئی، جس سے مجھے بے حد تکلیف ہوئی ہے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/17-Oct-2017/661253

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ انچارج پٹرولنگ پولیس ساجد مسعود کی زیر نگرانی ریفریشر کورس جاری

Next Post

ملتان ۔قندیل بلوچ قتل کیس ، نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت خارج ، فرار کی کوشش ناکام، ہائی وے پر گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری سابق گورنر پنجاب اور ناراض لیگی رہنما ذوالفقار کھوسہ کے گھر پہنچ گئے ، اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ بھی موجود تھے، انہوں نے دونوں رہنماوں کو پیپلز پارٹی مٰیں شمولیت کی دعوت دی، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا میں نے میاں صاحب کو پہلے ہی بتادیا کہ میں چار سال بعد سیاست کروں گا، اب چار سال ہوگئے ہیں اور میںنے سیاست کا آغاز کردیا ہے۔ اس سے قبل نواز شریف کا ساتھ اس لئے دیا کہ کہیں انوکھے لاڈلے سے جمہوریت کو خطرہ لاحق نہ ہو جائے ، عمران خان انوکھا لاڈلہ ہے ، اب میں اسے کیا کہوں ؟ آرمی چیف نے معیشت پر بیان ملک مفاد میں دیا اور حکمرانوں کو تکلیف ہو گئی ، میں لاہور میں بیٹھ کر مسلم لیگ(ن) کو توڑنے کی کوشش نہیں کر رہا کیوں کہ وہ پہلے ہی ٹوٹ چکی ہے۔

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کامزید کہنا تھا کہ ملک کی بہتری اور جمہوریت کے لئے نواز شریف کا ساتھ دیا ، انہوں نے 4برسوں میں جو کچھ کیا ، وہ سب کے سامنے ہے،موجودہ حکومت نے ملک کوکھوکھلاکردیاہے،ہماری کوشش ہے کہ موجود ہ حکومت اپنی مدت پوری کرے اور قبل ازوقت انتخابات نہ ہوں ، تاہم پاکستان پیپلز پارٹی سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کو شکست دیں گے۔ ملک کیساتھ جوکچھ ہواٹھیک کرناآسان کام نہیں،ہماری اسٹبلشمنٹ یا ادارے سب کوعلم ہے کہ کیا ہورہا ہے مگر سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ پہلے ن لیگ کا ساتھ دیا،وہ جمہوریت کا سفرتھا اور اب ملک کے لئے جو بہتر ہوا وہی کریں گے۔ میں مسلم لیگ (ن) کو توڑ نہیں رہا بلکہ وہ پہلے ہی ٹوٹ چکی ہے، کئی لوگ پیپلز پارٹی میں آنے کے لئے تیار ہیں،کوشش ہے کہ اچھے دوستوں کوساتھ لے کرچلوں،اور بہت جلد پارٹی ایک بار پھر تاریخی کامیابی حاصل کرے گی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سردار ذوالفقار کھوسہ کا کہنا تھا کہکسی جماعت کے سربراہ کاگھرآنامیرے لیے اعزازہے، آصف زرداری نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے،میں ذاتی طور پر ان کے ساتھ ہوں ، انہوں نے دوستی کاہاتھ بڑھایا،پیچھے نہیں ہٹوں گا،زرداری صاحب سے کچھ مہلت مانگی ہے،دوستوں کیسا تھ مشاورت کے بعدفیصلہ کروں گا۔ہم جب فیصلہ کرینگے تو انشاءاللہ زرداری صاحب کومایوس نہیں کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے ن لیگ کے لئے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں مگر 2013ءکے الیکشن کے بعد مشرف کی ٹیم کون لیگ اپنے ساتھ لے آئی، جس سے مجھے بے حد تکلیف ہوئی ہے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/17-Oct-2017/661253

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.