لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ انچارج پٹرولنگ پولیس ساجد مسعود کی زیر نگرانی پٹرولنگ پوسٹ لدھانہ موڑ پر ریفریشر کورس جاری ہے جس میں ضلع بھر کے انچارج پوسٹ و دیگر اہلکار ان شرکت کررہے ہیں۔کورس میں استغاثہ کے درست اندراج ،ایف آئی آر کو ترتیب دینے مختلف تھانوں سے خط و کتابت اور گشت وپڑتال کے دوران رپٹ کے اندراج کے جدید طریقہ کار کے بار ئے میں آگہی دی جارہی ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









