ڈیرہ غازی خان۔عدالتی حکم امتناعی کے قیمتی اراضی پر قبضہ کی کوشش، انصاف فراہم کیا جا ئے۔ محمد نواز
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) عدالتی حکم امتناعی کے قیمتی اراضی پر قبضہ کی کوشش،فصل کی کٹائی کے دوران ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) عدالتی حکم امتناعی کے قیمتی اراضی پر قبضہ کی کوشش،فصل کی کٹائی کے دوران ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن ساجد ظفر کی زیر صدارت پارلیمنٹیرینز کی مشاورتی ویڈیو لنک کانفرنس منعقد ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان میں کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے پر فوری احتیاطی ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان): معروف شاعر، ادیب و دانشور رحیم بخش طلب نے ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) حکومت کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان کے مستحقین اور لاک ڈاون میں بے روزگار ...
ڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان} گندم بحران پر سابق سیکرٹری خوراک نسیم صادق بھی عہدے سے الگ ہو گئے ۔ ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں حکومت کے احساس پروگرام کا اجلاس منعقد ہوا جس ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن نسیم صادق کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان شہر کے بازار، ...
تونسہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر کوروناوائرس کے مریضوں کی دیکھ ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈیرہ غازی خان میں کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلئیر ہونے والے زائرین کی گھروں کو ...
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
محمد نواز نے بتایا کہ چار در والا موضع دبہ دری تحصیل کوٹ چھٹہ میں 16کینال 18مرلے پر جائیداد وراثت کا عدالت نے حکم امتناعی جاری کیا ہوا ہے جس پر فصل گندم کی کٹائی ہورہی تھی اس دوران اسکا بڑا بھائی مختیار احمد ولد حیات محمد اپنے چاروں بیٹوں محمد عارف، محمد ناصر، محمد عامر، محمد یاسر کے ہمراہ مسلح سوٹا، کسی آگئے اور فصل کٹائی کرنیوالوں محمد نواز، اسد نواز و دیگر خواتین کو زدوکوب کیا اور اسد نواز کی گردن پر کسی رکھ کر اسکی گردن تن سے جدا کرنے کی دھمکی دیں اور محمد نواز کو کاروائی نہ کرنے کے پیش نظر قریبی بیٹھک میں بند کر دیا اور خواتین سمیت پورے خاندان کو قتل کرنے کی دھمکیاں دیں بعد ازاں خواتین نے محمد نواز کو آزاد کرایا اور پھر محمد نواز نے فوراً 15پر داد رسی کے لیے کال کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملہ رفع دفع کروا تو دیا مگر حملہ آوار ان کے ساتھ ساتھ سائل کو بھی تھانہ میں بند کر دیا کیونکہ حملہ آوار مالی حیثیت سے مجھ سے زیادہ ہیں اور اثر و رسوخ رکھتے ہیں اس بنا پر پولیس نے بھی انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی بجائے مجھ پر دباؤ ڈالا کہ میں کاروائی سے انکار کر دوں اور حملہ آواروں پر حملہ کی رپورٹ کروانے سے باز رہنے کو کہا معزز عدالت سے رجوع کرکے میڈیکل بنا مگر پھر بھی کوئی شنوائی نہ ہو سکی محمد نواز نے ڈی پی او سے مطالبہ کیا کہ وہ معاملہ کی انکوائری اعلیٰ افسران سے کرواکے انصاف فراہم کریں۔