• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔کمشنر ساجد ظفر کی زیر صدارت پارلیمنٹیرینز کی مشاورتی ویڈیو لنک کانفرنس

webmaster by webmaster
اپریل 14, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔کمشنر ساجد ظفر کی زیر صدارت پارلیمنٹیرینز کی مشاورتی ویڈیو لنک کانفرنس

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن ساجد ظفر کی زیر صدارت پارلیمنٹیرینز کی مشاورتی ویڈیو لنک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں آر پی او عمران احمر،ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق،ڈی پی او اختر فاروق کے علاوہ وزیر مملکت زرتاج گل وزیر،مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی،ایم پی اے سردار جاوید اختر لنڈاور دیگر موجود تھے

راجنپور،مظفر گڑھ اور لیہ اضلاع کے اراکین اسمبلی،ڈپٹی کمشنرز،ڈی پی اوز نے ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کی. ویڈیو لنک کانفرنس میں کورونا وائرس،احساس کفالت پروگرام، ڈینگی،رمضان بازار،گندم خریداری مہم، ڈینگی،ٹڈی دل کا جائزہ لینے کے ساتھ بہتری کیلئے مشاورت کی گئی۔اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملک بالخصوص ڈویژن سے کورونا وائرس کے خاتمہ کیلئے ملکر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ کانفرنس میں احساس کفالت پروگرام میں حقداروں کی تلفی پر کارروائی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیر مملکت زرتاج گل وزیر،مشیر وزیر اعلی محمد حنیف پتافی،اراکین اسمبلی،ڈویژنل انتظامیہ نے کہا کہ لاک ڈاون اور دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے۔احساس کفالت سنٹرز میں سماجی فاصلوں اور دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل کرایا جائے۔وزیر مملکت زرتاج گل وزیر نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام اور زائرین کی دیکھ بھال کیلئے اچھے انتظامات دیکھے گئے احساس پروگرام میں ہر ٹرانزیکشن کا ریکارڈ چیک کرکے نوسر بازوں کی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں۔ ڈی جی خان ڈویژن میں اچھا ٹیم ورک ہے بیورو کریسی احسن انداز میں کام کر رہی ہے ڈیرہ غازیخان پہلا قرنطینہ بنا. تجربہ نہ ہونے کے باوجود معاملات کو احسن انداز میں چلایا گیا.انہوں نے کہا کہ وائرس کی مقامی افراد میں منتقلی پر تشویش ہے.وجوہات جاننے سمیت موثر حکمت عملی اپنائی جائے. پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال کرنے کے ساتھ ماہ صیام میں بہتر کام کیلئے امن کمیٹی اور علماء سے مشاورت کی جائے. مشیر صحت محمد حنیف پتافی نے کہا کہ ٹیچنگ ہسپتال میں زیر تنصیب بی ایس ایل تھری لیب کو جلد فنکشنل کرایا جائیگا۔ بی ایس ایل تھری لیب کے قیام سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی سہولت مقامی طور پر حاصل ہوگی۔انہوں نے کہاکہ کارپوریشن کے ذریعے ہسپتال، سبزی منڈی میں ڈس انفیکشن مہم شروع کی جائے. ڈینگی سے بچاؤ کیلئے سرکاری دفاتر، عمارتوں، تالابوں اور چھتوں کی صفائی کی جائے . گندم کی سمگلنگ اورذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے چیک پوسٹوں کو فعال کرنے کے ساتھ متحرک کردارادا کرنا ہو گا. ایم پی اے سردار جاوید اختر لنڈ نے کہا کہ کورونا اور احساس پروگرام کے ساتھ ساتھ رودکوہیوں میں طغیانی اور ترقیاتی منصوبوں کو سامنے رکھتے ہوئے کام کیا جائے.

لیہ.احساس کیش سینٹرز پر آنے والی خواتین کو ماسک فراہم کےے جا رہے ہیں.. ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا 

لیہ:13اپریل2020(   صبح پا کستان  ) انسداد کرونا وائرس کے لئے حفاظتی انتظا ما ت بڑھا دئےے گئے ہیں ۔احساس کیش سینٹرز پر آنے والی خواتین کو ماسک فراہم کےے جا رہے ہیں جبکہ مرکزی ہال میں داخلہ سے پہلے سینیٹائزر کی سہو لت بھی مو جو د ہے ۔ یہ با ت ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا ءنے کمشنرساجد ظفرکی ویڈیو لنک میں بریفنگ کے دوران بتا ئی ۔ اس مو قع پر ڈی پی او حسن اقبال اور ممبران اسمبلی سید رفاقت علی گیلا نی ، طا ہر رندھاوا، شہاب الدین سیہڑ ، احمد علی اولکھ اور اے ڈی سی جی اشفاق حسین سیال مو جو د تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتا یا کہ ضلع بھر سے کرونا کا کو ئی بھی مقامی کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ کسی بھی ایمرجنسی سے نبرد آزما ہونے کے لئے قرنطینہ سینٹرز قائم کر دئےے گئے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر نے بتا یا کہ وزیر اعظم احساس کیش پر وگرام احسن انداز میں جا ری ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے گندم خریداری مہم بارے بریفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ امسال ایک لا کھ 24ہزار 823میٹرک ٹن گندم خرید کی جا ئے گی جس کے لئے گندم خریداری مراکز پر انتظا ما ت مکمل کر لئے گئے ہیں اور باردانہ کی فراہمی کا پلان تشکیل دے دیا گیا ہے جبکہ کا شتکاروں کے لئے بیٹھنے کے سایہ دار جگہ اور پینے کے پانی اور تمام سینٹر ز پر سینٹائزر کی سہو لت دی جا ئے گی ۔ ڈ پٹی کمشنر نے ویڈیو لنک میں بریفنگ کے دوران بتا یا کہ ضلع میں ٹڈی دل کا کو ئی غول باقی نہیں ہے اور نہ ہی اس سے نقصانات ہو ئے ہیں تاہم محکمہ زراعت کی جا نب سے مختلف مقاما ت پر ٹڈی دل لاروے کے خاتمے کے لئے سپرے کئے گئے ہیں

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔گندم خریداری مہم میں مڈل مینوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے ۔فیاض احمدندیم

Next Post

وزیراعظم نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے گرفتار افرادکو رہاکرنے کی ہدایت کردی

Next Post
وزیراعظم نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے گرفتار افرادکو رہاکرنے کی ہدایت کردی

وزیراعظم نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے گرفتار افرادکو رہاکرنے کی ہدایت کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن ساجد ظفر کی زیر صدارت پارلیمنٹیرینز کی مشاورتی ویڈیو لنک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں آر پی او عمران احمر،ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق،ڈی پی او اختر فاروق کے علاوہ وزیر مملکت زرتاج گل وزیر،مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی،ایم پی اے سردار جاوید اختر لنڈاور دیگر موجود تھے راجنپور،مظفر گڑھ اور لیہ اضلاع کے اراکین اسمبلی،ڈپٹی کمشنرز،ڈی پی اوز نے ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کی. ویڈیو لنک کانفرنس میں کورونا وائرس،احساس کفالت پروگرام، ڈینگی،رمضان بازار،گندم خریداری مہم، ڈینگی،ٹڈی دل کا جائزہ لینے کے ساتھ بہتری کیلئے مشاورت کی گئی۔اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملک بالخصوص ڈویژن سے کورونا وائرس کے خاتمہ کیلئے ملکر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ کانفرنس میں احساس کفالت پروگرام میں حقداروں کی تلفی پر کارروائی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیر مملکت زرتاج گل وزیر،مشیر وزیر اعلی محمد حنیف پتافی،اراکین اسمبلی،ڈویژنل انتظامیہ نے کہا کہ لاک ڈاون اور دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے۔احساس کفالت سنٹرز میں سماجی فاصلوں اور دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل کرایا جائے۔وزیر مملکت زرتاج گل وزیر نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام اور زائرین کی دیکھ بھال کیلئے اچھے انتظامات دیکھے گئے احساس پروگرام میں ہر ٹرانزیکشن کا ریکارڈ چیک کرکے نوسر بازوں کی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں۔ ڈی جی خان ڈویژن میں اچھا ٹیم ورک ہے بیورو کریسی احسن انداز میں کام کر رہی ہے ڈیرہ غازیخان پہلا قرنطینہ بنا. تجربہ نہ ہونے کے باوجود معاملات کو احسن انداز میں چلایا گیا.انہوں نے کہا کہ وائرس کی مقامی افراد میں منتقلی پر تشویش ہے.وجوہات جاننے سمیت موثر حکمت عملی اپنائی جائے. پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال کرنے کے ساتھ ماہ صیام میں بہتر کام کیلئے امن کمیٹی اور علماء سے مشاورت کی جائے. مشیر صحت محمد حنیف پتافی نے کہا کہ ٹیچنگ ہسپتال میں زیر تنصیب بی ایس ایل تھری لیب کو جلد فنکشنل کرایا جائیگا۔ بی ایس ایل تھری لیب کے قیام سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی سہولت مقامی طور پر حاصل ہوگی۔انہوں نے کہاکہ کارپوریشن کے ذریعے ہسپتال، سبزی منڈی میں ڈس انفیکشن مہم شروع کی جائے. ڈینگی سے بچاؤ کیلئے سرکاری دفاتر، عمارتوں، تالابوں اور چھتوں کی صفائی کی جائے . گندم کی سمگلنگ اورذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے چیک پوسٹوں کو فعال کرنے کے ساتھ متحرک کردارادا کرنا ہو گا. ایم پی اے سردار جاوید اختر لنڈ نے کہا کہ کورونا اور احساس پروگرام کے ساتھ ساتھ رودکوہیوں میں طغیانی اور ترقیاتی منصوبوں کو سامنے رکھتے ہوئے کام کیا جائے. لیہ.احساس کیش سینٹرز پر آنے والی خواتین کو ماسک فراہم کےے جا رہے ہیں.. ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا  لیہ:13اپریل2020(   صبح پا کستان  ) انسداد کرونا وائرس کے لئے حفاظتی انتظا ما ت بڑھا دئےے گئے ہیں ۔احساس کیش سینٹرز پر آنے والی خواتین کو ماسک فراہم کےے جا رہے ہیں جبکہ مرکزی ہال میں داخلہ سے پہلے سینیٹائزر کی سہو لت بھی مو جو د ہے ۔ یہ با ت ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا ءنے کمشنرساجد ظفرکی ویڈیو لنک میں بریفنگ کے دوران بتا ئی ۔ اس مو قع پر ڈی پی او حسن اقبال اور ممبران اسمبلی سید رفاقت علی گیلا نی ، طا ہر رندھاوا، شہاب الدین سیہڑ ، احمد علی اولکھ اور اے ڈی سی جی اشفاق حسین سیال مو جو د تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتا یا کہ ضلع بھر سے کرونا کا کو ئی بھی مقامی کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ کسی بھی ایمرجنسی سے نبرد آزما ہونے کے لئے قرنطینہ سینٹرز قائم کر دئےے گئے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر نے بتا یا کہ وزیر اعظم احساس کیش پر وگرام احسن انداز میں جا ری ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے گندم خریداری مہم بارے بریفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ امسال ایک لا کھ 24ہزار 823میٹرک ٹن گندم خرید کی جا ئے گی جس کے لئے گندم خریداری مراکز پر انتظا ما ت مکمل کر لئے گئے ہیں اور باردانہ کی فراہمی کا پلان تشکیل دے دیا گیا ہے جبکہ کا شتکاروں کے لئے بیٹھنے کے سایہ دار جگہ اور پینے کے پانی اور تمام سینٹر ز پر سینٹائزر کی سہو لت دی جا ئے گی ۔ ڈ پٹی کمشنر نے ویڈیو لنک میں بریفنگ کے دوران بتا یا کہ ضلع میں ٹڈی دل کا کو ئی غول باقی نہیں ہے اور نہ ہی اس سے نقصانات ہو ئے ہیں تاہم محکمہ زراعت کی جا نب سے مختلف مقاما ت پر ٹڈی دل لاروے کے خاتمے کے لئے سپرے کئے گئے ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.