ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان): معروف شاعر، ادیب و دانشور رحیم بخش طلب نے ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا چارج سنبھال کر کام شروع کر د یا ہے. انہو ں نے کہا ہے کہ ڈیر ہ غازیخان ڈو یژن میں حکومت پنجاب کی بہتر ترجمانی اورصحافتی تنظیموں سے بہتر رابطہ کیلئے کردار ادا کیا جائے گا. قبل ازیں چارج سنبھالنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر محمد جنید جتوئی نے انہیں گلدستہ پیش کیا.
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








