• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ سنٹرل جیل میں دو اہلکاروں اور چھ قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق،طیب اردگان ہسپتال مظفرگڑھ منتقل

webmaster by webmaster
اپریل 14, 2020
in جنوبی پنجاب, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
ڈیرہ غازیخان۔ سنٹرل جیل میں دو اہلکاروں اور چھ قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق،طیب اردگان ہسپتال مظفرگڑھ منتقل

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان میں کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے پر فوری احتیاطی اقدامات کا فیصلہ کیاگیاہے

جس کے تحت کمشنر ساجد ظفر نے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات جاری کردئییکمشنر نے سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان میں فوری طور پر ڈس انفیکشن مہم شروع کرادی۔15 سے 20 بیڈ کا فیلڈ ہسپتال بھی سنٹرل جیل میں قائم کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔کمشنر نے ڈپٹی کمشنرز کوچاروں اضلاع کی جیلوں میں قیدیوں کی سکریننگ کے احکامات بھی جاری کئے انہوں نے کہا کہ جیلوں میں آئیسولیشن وارڈ بھی قائم ہوں گے۔کورونا وائرس مثبت آنے پر فوری آئیسولیٹ کیا جائے۔ انتظامیہ جیلوں میں تمام ضروری اقدامات کرکے رپورٹ پیش کرے۔کمشنر ساجد ظفر نے کہا کہ سنٹرل جیل میں چھ قیدیوں اور دو اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے پر مریضوں کو فوری طور پر آئسولیٹ کردیا گیا جبکہ جیل ملازمین کو طیب اردگان ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا.

Post Views: 36
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔: معروف شاعر، ادیب و دانشور رحیم بخش طلب نے ڈائریکٹر تعلقات عامہ کا چارج سنبھال لیا

Next Post

لیہ ۔گندم خریداری مہم میں مڈل مینوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے ۔فیاض احمدندیم

Next Post
لیہ ۔گندم خریداری مہم میں مڈل مینوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے ۔فیاض احمدندیم

لیہ ۔گندم خریداری مہم میں مڈل مینوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے ۔فیاض احمدندیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان میں کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے پر فوری احتیاطی اقدامات کا فیصلہ کیاگیاہے جس کے تحت کمشنر ساجد ظفر نے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات جاری کردئییکمشنر نے سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان میں فوری طور پر ڈس انفیکشن مہم شروع کرادی۔15 سے 20 بیڈ کا فیلڈ ہسپتال بھی سنٹرل جیل میں قائم کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔کمشنر نے ڈپٹی کمشنرز کوچاروں اضلاع کی جیلوں میں قیدیوں کی سکریننگ کے احکامات بھی جاری کئے انہوں نے کہا کہ جیلوں میں آئیسولیشن وارڈ بھی قائم ہوں گے۔کورونا وائرس مثبت آنے پر فوری آئیسولیٹ کیا جائے۔ انتظامیہ جیلوں میں تمام ضروری اقدامات کرکے رپورٹ پیش کرے۔کمشنر ساجد ظفر نے کہا کہ سنٹرل جیل میں چھ قیدیوں اور دو اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے پر مریضوں کو فوری طور پر آئسولیٹ کردیا گیا جبکہ جیل ملازمین کو طیب اردگان ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.