• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عبدالعلیم خان نے بحیثیت صوبائی وزیر حلف اٹھا لیا

webmaster by webmaster
اپریل 14, 2020
in First Page, لاہور
0
عبدالعلیم خان نے بحیثیت صوبائی وزیر حلف اٹھا لیا

لاہور ۔ عبدالعلیم خان نے بحیثیت صوبائی وزیر حلف اٹھا لیا، دوسری جانب وزارت خوراک کے قلمدان کے لیے جنوبی پنجاب سے دو ارکان اسمبلی کے نام بھی زیر غور ہیں۔
حلف برداری کی تقریب شام گورنر ہاؤس میں ہوئی۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے عبدالعلیم خان سے حلف لیا۔
ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان کو بلدیات اور ڈویلپمنٹ اینڈ پلاننگ کی وزارتوں کےقلمدان سونپ دئیے گئے ہیں۔ حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، صوبائی وزراء اور اعلیٰ بیوروکریسی شرکت کی۔
دوسری جانب ڈی جی خان سے سردار احمد علی دریشک اور راجن پور سے اویس دریشک کے نام بھی وزارت کے لئے زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خوراک کا قلمدان سردار احمد علی دریشک کو ملنے کا قوی امکان ہے۔

Post Views: 42
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

#Caronapoetry یہ کرونا بھی ہار جاے گا .. انجم صحرائی

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔: معروف شاعر، ادیب و دانشور رحیم بخش طلب نے ڈائریکٹر تعلقات عامہ کا چارج سنبھال لیا

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔: معروف شاعر، ادیب و دانشور رحیم بخش طلب نے ڈائریکٹر تعلقات عامہ کا چارج سنبھال  لیا

ڈیرہ غازیخان۔: معروف شاعر، ادیب و دانشور رحیم بخش طلب نے ڈائریکٹر تعلقات عامہ کا چارج سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ عبدالعلیم خان نے بحیثیت صوبائی وزیر حلف اٹھا لیا، دوسری جانب وزارت خوراک کے قلمدان کے لیے جنوبی پنجاب سے دو ارکان اسمبلی کے نام بھی زیر غور ہیں۔ حلف برداری کی تقریب شام گورنر ہاؤس میں ہوئی۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے عبدالعلیم خان سے حلف لیا۔ ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان کو بلدیات اور ڈویلپمنٹ اینڈ پلاننگ کی وزارتوں کےقلمدان سونپ دئیے گئے ہیں۔ حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، صوبائی وزراء اور اعلیٰ بیوروکریسی شرکت کی۔ دوسری جانب ڈی جی خان سے سردار احمد علی دریشک اور راجن پور سے اویس دریشک کے نام بھی وزارت کے لئے زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خوراک کا قلمدان سردار احمد علی دریشک کو ملنے کا قوی امکان ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.