• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔میں کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلئیر ہونے والے466 زائرین گھروں کو روانہ

webmaster by webmaster
مارچ 27, 2020
in جنوبی پنجاب, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
ڈیرہ غازیخان۔میں کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلئیر ہونے والے466  زائرین گھروں کو روانہ

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈیرہ غازی خان میں کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلئیر ہونے والے زائرین کی گھروں کو واپسی شروع کر دی گئی ہے.14 روزہ کورنٹائن مکمل کرنے والوں کو گھروں کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیاڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے اپنی نگرانی میں زائرین کو دانش سکول سے روانہ کیا

پولیٹکل اسسٹنٹ سید موسی رضا،اے ڈی سی آر سمیع اللہ فاروق اور دیگر موجود تھے.پاک آرمی،رینجرز،پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز کے حصار میں زائرین کو روانہ کیا گیا.ٹیسٹ رپورٹس میں کلئیر ہونے والے466 زائرین کو واپس بھجوادیا گیا جس میں لاہور، پنڈی، سرگودھا،فیصل آباد اور گوجرانولہ ڈویژن کے 316 زائرین بھی شامل ہیں.ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان،ملتان اور بہاولپور ڈویژن کے 160 زائرین کو سات بسوں میں رات گئے واپس بھجوا دیا گیا۔ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے 103 زائرین کو ان کے گھروں تک پہنچایا گیااورزائرین کو واپس بھجوانے سے قبل میڈیکل چیک اپ کرایا گیا۔زائرین کے طبی معائنہ کیلئے لاہور سے میڈیکل ٹیم خصوصی طور پر ڈیرہ غازی خان پہنچی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والوں اور ان کی فیملی کو ابھی ابزرویشن میں رکھا جائیگا۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی جی خان میں قیام کے دوران زائرین کی ہرممکن دیکھ بھال کی گئی۔کمشنر نسیم صادق کی زیر نگرانی زائرین کی ہر ضرورت کا خیال رکھا گیا.زائرین نے بہتر دیکھ بھال اور ہر ضرورت کا خیال رکھنے پر وزیر اعلی سردار عثمان بزدار اور مقامی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ آزمائش اور مصیبت کی گھڑی میں بہترین سہولیات فراہم کی گئیں۔

Post Views: 30
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدا بیر پرعمل کرنا ضروری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر

Next Post

موذی وباء.. حکومت کی کوششیں اور سفارتکاری..۔ سید عمران علی شاہ

Next Post
جنوبی پنجاب مسیحائی کا منتظر ہے .. تحریر :سید عمران علی شاہ

موذی وباء.. حکومت کی کوششیں اور سفارتکاری..۔ سید عمران علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈیرہ غازی خان میں کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلئیر ہونے والے زائرین کی گھروں کو واپسی شروع کر دی گئی ہے.14 روزہ کورنٹائن مکمل کرنے والوں کو گھروں کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیاڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے اپنی نگرانی میں زائرین کو دانش سکول سے روانہ کیا پولیٹکل اسسٹنٹ سید موسی رضا،اے ڈی سی آر سمیع اللہ فاروق اور دیگر موجود تھے.پاک آرمی،رینجرز،پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز کے حصار میں زائرین کو روانہ کیا گیا.ٹیسٹ رپورٹس میں کلئیر ہونے والے466 زائرین کو واپس بھجوادیا گیا جس میں لاہور، پنڈی، سرگودھا،فیصل آباد اور گوجرانولہ ڈویژن کے 316 زائرین بھی شامل ہیں.ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان،ملتان اور بہاولپور ڈویژن کے 160 زائرین کو سات بسوں میں رات گئے واپس بھجوا دیا گیا۔ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے 103 زائرین کو ان کے گھروں تک پہنچایا گیااورزائرین کو واپس بھجوانے سے قبل میڈیکل چیک اپ کرایا گیا۔زائرین کے طبی معائنہ کیلئے لاہور سے میڈیکل ٹیم خصوصی طور پر ڈیرہ غازی خان پہنچی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والوں اور ان کی فیملی کو ابھی ابزرویشن میں رکھا جائیگا۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی جی خان میں قیام کے دوران زائرین کی ہرممکن دیکھ بھال کی گئی۔کمشنر نسیم صادق کی زیر نگرانی زائرین کی ہر ضرورت کا خیال رکھا گیا.زائرین نے بہتر دیکھ بھال اور ہر ضرورت کا خیال رکھنے پر وزیر اعلی سردار عثمان بزدار اور مقامی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ آزمائش اور مصیبت کی گھڑی میں بہترین سہولیات فراہم کی گئیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.