پنجاب میں سکولز یکم فروری کو کھلیں گے ۔ رانا مشہود
پنجاب میں سکولز یکم فروری کو کھلیں گے ۔ رانا مشہود لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں تمام سکولز یکم ...
پنجاب میں سکولز یکم فروری کو کھلیں گے ۔ رانا مشہود لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں تمام سکولز یکم ...
تعلیمی اداروں میں فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت کے لئے سیکو رٹی گارڈز کی عملی تربیت لیہ (صبح پا ...
پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسو سی ایشن نےچارٹر آف ڈیمانڈ سیکریٹری ایجو کیشن پنجاب کو پیش کر دیا لیہ ...
کرو ڑ فتح پور روڈ ایکسیڈنٹ ،مرحومین کے نمازے جنازہ آج فتح پور میں ادا کئے جائیں گئے کروڑ لعل ...
کروڑ فتح پور روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم تین افراد جان بحق کروڑ لعل عیسن (صبح پا ...
کا لجز میں فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت , اعلی سطحی اجلاس ،ڈائریکٹر کا لجز ڈاکٹر الطا ف حسین ...
حکو مت پنجا ب 13لا کھ پچاس ہزار روپے کی سبسڈی سے 30لیزلینڈ لیولر فراہم کر رہی ہے ، ای ...
پاکستان تحریک انصاف نظریہ کا نام ہے ملک کے فرسودہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ۔ با بر ...
ڈاکٹر سید مختیار حسین شاہ کی بطورڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب لیہ کی عوام کے لئے با عث فخر ہے کوٹ ...
مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکا کی حقیقت سب کے سامنے آگئی۔ عمران خان کا ٹویٹ اسلام ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsپنجاب میں سکولز یکم فروری کو کھلیں گے ۔ رانا مشہود
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں تمام سکولز یکم فروری کو کھلیں گے ،حکومت تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے ۔یہ بات وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے کہی
روزنامہ پا کستان کے مطابق یکم فروری کو سکول کھولنے کے معاملے پر حکومت اور آل پاکستان سکولز فیڈریشن آمنے سامنے آ گئے ہیں ۔سکول مالکان نے سرکاری سیکیورٹی نہ ملنے تک سکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے تو وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی کے حوالے سے ایس او پی جاری کیا گیا تھا اورحکومت انتظامیہ سے مکمل تعاون کر رہی ہے ۔رانا مشہود نے اعلان کیا ہے کہ سکول یکم فروری کو ہی کھلیں گے ۔