• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پاکستان تحریک انصاف نظریہ کا نام ہے ملک کے فرسودہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ۔ با بر کھتران

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2016
in First Page
0

پاکستان تحریک انصاف نظریہ کا نام ہے ملک کے فرسودہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ۔ با بر کھتران
PTI CEREMONYلیہ(صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصاف کی لیہ میں ممبر ساز ی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ ممبر سازی مہمکے افتتاح کے موقع پر ضلعی سیکرٹریٹ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف و سابق ایم پی اے افتخار علی بابر خان کھتران نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف نظریہ کا نام ہے جو ملک کے فرسودہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔ مورثی سیاستدانوں نے ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے جس کے خلاف عمران خان کی قیادت میں جہاد کیا جارہا ہے۔ افتخار علی بابر خان نے مزید کہاکہ کارکنان کسی سیاسی عہدیدار کی وجہ سے نہیں بلکہ نظریہ کی وجہ سے پارٹی کی ہونے والی ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ پاکستان کو قائد اعظم کی روح کے مطابق اسلامی فلاحی ریاست بنایا جا سکے۔انہوں نے کہاکہ نہایت ہی آسان طریقہ کار کے ذریعے تحریک انصاف کی ممبر شپ حاصل کریں اور تبدیلی کے قافلے میں شامل ہو جائیں ۔ اس موقع پرکارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے عمران خان کے حق میں زبردست نعرے لگائے ۔بعدازاں افتخار علی بابر خان کھتران نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان تبدیلی کے سفر میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے ریکارڈ ممبر سازی کرکے تمام سیاسی جماعتوں کو پیغام دیں گے کہ اب تبدیلی کا سفر کوئی نہیں روک سکتا۔ تمام سیاسی جماعتیں عمران خان کی سچ کی معترف ہو چکی ہیں جو ہماری کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سابق ضلعی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مہر ثناء اللہ واندر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کا ہر کارکن عمران خان ہے جو تبدیلی کا پیغام گھر گھر تک پہنچا کر دم لے گا۔ ان کاکہنا تھا کہ نیا پاکستان بنانے کے لئے نوجوان اپنی تمام تر صلاحیات وقف کر دیں گے۔

PTI CEREMONY
رپورٹ ۔ مہر زاہد سر فراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 36
Tags: PtI news
Previous Post

کوٹ سلطان کی خبریں ۔۔۔۔۔ ملک فہیم منجوٹھہ

Next Post

لیہ ۔ حکو مت پنجا ب 13لا کھ پچاس ہزار روپے کی سبسڈی سے 30لیزلینڈ لیولر فراہم کر رہی ہے ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو

Next Post

لیہ ۔ حکو مت پنجا ب 13لا کھ پچاس ہزار روپے کی سبسڈی سے 30لیزلینڈ لیولر فراہم کر رہی ہے ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

پاکستان تحریک انصاف نظریہ کا نام ہے ملک کے فرسودہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ۔ با بر کھتران PTI CEREMONYلیہ(صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصاف کی لیہ میں ممبر ساز ی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ ممبر سازی مہمکے افتتاح کے موقع پر ضلعی سیکرٹریٹ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف و سابق ایم پی اے افتخار علی بابر خان کھتران نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف نظریہ کا نام ہے جو ملک کے فرسودہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔ مورثی سیاستدانوں نے ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے جس کے خلاف عمران خان کی قیادت میں جہاد کیا جارہا ہے۔ افتخار علی بابر خان نے مزید کہاکہ کارکنان کسی سیاسی عہدیدار کی وجہ سے نہیں بلکہ نظریہ کی وجہ سے پارٹی کی ہونے والی ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ پاکستان کو قائد اعظم کی روح کے مطابق اسلامی فلاحی ریاست بنایا جا سکے۔انہوں نے کہاکہ نہایت ہی آسان طریقہ کار کے ذریعے تحریک انصاف کی ممبر شپ حاصل کریں اور تبدیلی کے قافلے میں شامل ہو جائیں ۔ اس موقع پرکارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے عمران خان کے حق میں زبردست نعرے لگائے ۔بعدازاں افتخار علی بابر خان کھتران نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان تبدیلی کے سفر میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے ریکارڈ ممبر سازی کرکے تمام سیاسی جماعتوں کو پیغام دیں گے کہ اب تبدیلی کا سفر کوئی نہیں روک سکتا۔ تمام سیاسی جماعتیں عمران خان کی سچ کی معترف ہو چکی ہیں جو ہماری کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سابق ضلعی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مہر ثناء اللہ واندر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کا ہر کارکن عمران خان ہے جو تبدیلی کا پیغام گھر گھر تک پہنچا کر دم لے گا۔ ان کاکہنا تھا کہ نیا پاکستان بنانے کے لئے نوجوان اپنی تمام تر صلاحیات وقف کر دیں گے۔

PTI CEREMONY رپورٹ ۔ مہر زاہد سر فراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.