بیرون ملک جانے والے ہو شیار باش
بیرون ملک جانے والے ہو شیار باش مقبول جنجوعہ بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کو خاص طور پر عرب ملکوں ...
بیرون ملک جانے والے ہو شیار باش مقبول جنجوعہ بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کو خاص طور پر عرب ملکوں ...
فتح پور منڈی بازارسپریم کورٹ حُکم کے باوجود محکمہ ریونیوو پولیس واگزار کرانے میں ناکام،رقبہ ہمارے حق میں ڈگری ہو ...
فتح پور میں پاکستان امن پارٹی کا دفتر قائم کر دیا جائے گا،حاجی گلزار اعوان شہر میں فلٹریشن پلانٹ ،سیوریج ...
ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کھیل کا گراؤنڈ مہیا کرنے کا وعدہ پورا کریں ،عوامی مطا لبہ کوٹ سلطان ...
پی پی پی اور ن لیگ نے کسان مزدور اورزراعت کو تباہ کرکے رکھ دیا ، مہرسمیع اللہ گرواہ دھوری ...
ایم ایم روڈ کی اکھاڑ پچھاڑ کا ذمہ دار کون ؟ تحریر... محمد عمر شاکر برادرم رؤف کلاسرہ صاحب سنئیر ...
لیہ ۔ دن دہاڑے ڈکیٹی کی کو شش ، مزاحمت کر نے پر ڈاکووں کی فا ئرنگ سےباپ بیٹا زخمی, ...
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار کو ٹ سلطان (صبح پا کستان)تھانہ کوٹ سلطان کے ...
چرچ آف پاکستان اور قومی امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام ’’امن سب کیلئے ‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا ...
زند گی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ لیہ(صبح پا کستان )زند گیبچانے والی ادویات کی قیمتوں ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsبیرون ملک جانے والے ہو شیار باش
مقبول جنجوعہ
بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کو خاص طور پر عرب ملکوں میں جانے والے پاکستانیوں کے ساتھ پاکستانی انٹرنیشنل ٹریولز ایجنٹ دھوکا کرتے ہیں لوگوں کے ساتھ غلط بیانی کر کے لوگوں کو زیادہ تنخواہوں کا لالچ دے کر ویزے کی بھاری قیمت وصول کرتے ہیں اس وقت پاکستان میں سعودی عرب کے ویزے کی قیمت تین لاکھ سے ساڑھے تین لاکھ تک ہے جو بہت زیادہ ہے جبکہ انڈیا کے لوگ صرف 70 ہزار روپے میں سعودی عرب آتےہیں اور سعودی عرب میں ڈرائیور اور لیبر کی تنخواہیں 700 سے 1000 تک ہیں جبکہ ایجنٹ 2000 یا اس زیادہ بتاتے ہیں اور پاکستان کے غریب لوگوں سے ویزے کی بھاری قیمت وصول کرتے ہیں اور پاکستان کی گورنمنٹ کو سب کچھ معلوم ہونے کے باوجود ٹریولز ایجنٹوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیتاکیونکہ پاکستان کے حکمران کرپٹ ہیں چور ہیں بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستانی گورنمنٹ کی طرف سے کوئی سہولت میسر نہیں بلکہ بیرون ملک پاکستانیوں کی وجہ سے پاکستان کو بہت فائدہ حاصل ہوتا ہے سعودی عرب میں اگر کسی پاکستانی کے ساتھ کوئی مسئلہ بن جائے تو پاکستانی سفارتخانے والے کوئی مدد نہیں کرتے سب اپنی مدد آپ کے تحت کرنا پڑتا ہے

مقبول جنجوعہ