لیہ ۔ اقراء منظور کی مقابلہ نعت خوانی میں پنجا ب بھر میں تیسری پو زیشن
اقراء منظور کی مقابلہ نعت خوانی میں پنجا ب بھر میں تیسری پو زیشن لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجا ...
اقراء منظور کی مقابلہ نعت خوانی میں پنجا ب بھر میں تیسری پو زیشن لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجا ...
را ایجنٹ کی گرفتاری ۔ بھارتی سفیر کو ملک بدر کیا جاءے ، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ...
حکو مت پنجاب کی طرف سے سوارب روپے کا زرعی پیکج انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا ، رانا گلزار ...
ملتان گریژن میں یوم پاکستان کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد ملتان(صبح پا کستان ) ملتان گریژن میں 23مارچ ...
ملکی ترقی کی سست روی میں ہم سب ذمہ دار ہیں ڈاکٹرپروفیسرظفرعالم ظفری دھوری اڈہ (صبح پا کستان )علم لازوال ...
ورلڈ ٹی بی ڈے ، محکمہ صحت لیہ کی آگاہی واک، سیمینار لیہ(صبح پا کستان )ورلڈ ٹی بی ڈے، محکمہ ...
گورنمنٹ پیرا وٹرنری انسٹی ٹیوٹ میں یوم پا کستان کی رنگا رنگ تقریب کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان) ...
سیاچن قراقرم میں جام شہادت نوش کرنے والاجوان فوجی اعزازکے ساتھ سپردخاک دھوری اڈہ ( صبح پا کستان )،دھوری اڈہ ...
یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد ملتان(صبح پا کستان ) یوم پاکستان کے سلسلے ...
نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے ، پریس کلب کی تقریب یوم پا کستان میں مقررین کی خطاب چوک اعظم ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetails اقراء منظور کی مقابلہ نعت خوانی میں پنجا ب بھر میں تیسری پو زیشن
لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجا ب پر وگرام حسن قرات و نعت خوانی کے ضلعی ، ڈویژن مقابلو ں کے بعد صوبا ئی سطح کے مقابلے منعقد ہو ئے جس میں گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل ٹی ڈی اے کا لو نی کی طا لبہ اقراء منظور نے مقابلہ نعت خوانی میں پنجا ب بھر میں تیسری پو زیشن حاصل کر نے کا اعزاز حاصل کیا ہ
جنہیں وزیر اعلیٰ پنجا ب خصوصی تقریب میں انعاما ت دیں گے یہ با ت سینئر ہیڈ مسٹریس گر لز سیکنڈری سکو ل ٹی ڈی اے کا لو نی لیہ شاہینہ فرید ملغانی نے مقابلوں کے نتا ئج کے اعلا نا ت کے موقع پر بتا ئی ۔