پانامہ دستاویزات میں شریف فیملی پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا . ترجمان شریف فیملی
پانامہ دستاویزات میں شریف فیملی پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا . ترجمان شریف فیملی لا ہور( ما نیٹرننگ ڈیسک ...
پانامہ دستاویزات میں شریف فیملی پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا . ترجمان شریف فیملی لا ہور( ما نیٹرننگ ڈیسک ...
ویٹرنیری سکول نو گو ایریا بن گیا جرائم پیشہ افراد کی آ ماجگاہ ، پو لیس خاموش کروڑ لعل عیسن ...
پانامہ لیکس سکینڈل، عمران خان نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا اسلام اآباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس کے ...
مسلح افواج پر قوم کا اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے۔ جنرل راحیل شریف راولپنڈی (ما نیٹرننگ ڈیسک )آرمی چیف ...
لیہ پو لیس ان ایکشن ،7لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ شہریوں کو واپس لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس شہریوں کے ...
لیہ میں جدید ترین ریجنل ہسپتال کی اشد ضرورت ہے ۔ ملک غلام حیدر تھند لیہ(صبح پا کستان) سابق ضلع ...
ضلع لیہ کے ہسپتالوں کے میڈیسن سٹورز کی جانچ پڑتال انکوئری کا عمل شروع لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں ...
بلدیاتی الیکشن ، 120دن گزرگئے، نہ ضلعی حکومتیں نہ اختیار ات لیہ(صبح پا کستان)تیسرے مرحلہ کے بلدیاتی الیکشن کو منعقد ...
ڈی سی ہاؤس کے پڑوس میں چا ئلڈ لیبر کے مرا کز تحریر محمد عمر شاکر برصغیر میں مغلیہ حکومت ...
پاکستان اےئر فورس کے سابق چیف وارنٹ آفیسر الحاج راؤ عبدالجبار رزاقی انتقال کرگئے ملتان (صبح پا کستان )راؤ محمد ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsپانامہ دستاویزات میں شریف فیملی پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا . ترجمان شریف فیملی
لا ہور( ما نیٹرننگ ڈیسک ) پاناما لیکس کے حوالے سے جاری بیان میں ترجمان شریف فیملی کا کہنا تھا کہ ظاہرکی گئی دستاویزات میں کوئی کمپنی نوازشریف کی ملکیت نہیں،نہ ہی وہ چلارہے ہیں جبکہ مریم نواز بھی کسی کمپنی کی مالک نہیں ہیں وہ صرف اپنے بھائی حسین نواز کی ایک کمپنی کی محض ٹرسٹی ہیں۔شریف فیملی کے تمام ادارے قانونی اورمستحکم مالی پوزیشن کے حامل ہیں،کمپنیوں کے لیے مالی وسائل جدہ میں اسٹیل مل کی فروخت سے حاصل ہوئے ۔ان کا کہنا تھا کہ حسین نواز اور حسن نواز 20سال سے بیرون ملک مقیم ہیں اور ان پر پاکستان میں ٹیکس عائد نہیں ہوتا ۔چند سیاسی مخالفین اپنے مقاصد کے حصول کے لیے حقائق کو مسخ کر کے پیش کر رہے ہیں ۔