• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ویٹرنیری سکول نو گو ایریا بن گیا جرائم پیشہ افراد کی آ ماجگاہ ، پو لیس خاموش

webmaster by webmaster
اپریل 5, 2016
in First Page
0

ویٹرنیری سکول نو گو ایریا بن گیا جرائم پیشہ افراد کی آ ماجگاہ ، پو لیس خاموش
1653904_1655572251352799_7523204609316667617_nکروڑ لعل عیسن (ظاہر شاہ سے )ویٹرنیری سکول نو گو ایریا بن گیا جرائم پیشہ افراد کی آ ماجگاہ ۔مغرب کے بعد کالجز روڈ نو گو ایریا متعدد موٹر سائیکلیں چھینے کی متعدد ڈکیتی کی وارداتیں اسی روڈ پر ہوئی تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ویٹرنری سکول و سول ڈسپنسری کروڑ ویٹرنری اینڈ اینیمل یونیورسٹی لاہور پنجاب کی چوتھی و دور جدید کا اہم ویٹرنری سکول ہے جس میں پنجاب بھر سے میرٹ کی بنیاد طلباء داخل ہوتے ہیں لیکن پچھلے سال سے بدانتظامیہ کی وجہ سے مختلف سیکنڈل کا شکار آرہا ہے پچھلے سال سکول و ہاسٹل کی بد انتظامی صورت کی وجہ سے سیکنڈ ایئر کے قمر نامی طالب علم نے خود کشی کی کوشش کی ان کے ہم جماعتوں نے انھیں بچایا جبکہ سکول انتظامیہ نے خود کشی کی وجوہات جاننے کے بجائے انھیں پولیس کی حراست میں دیا اور آج تک اسکی تحقیق منظر عام پر نہ آسکی
انچارج پرنسپل نے میڈیا کو بتایا کہ ملک موجودہ صورت حال کے پیش نظر سکول انتظامیہ نے سیکورٹی سخت کی ہوئی ہے چند دنوں سے سکول کے سامنے والے روڈ پر2 ہنڈا موٹروں سائیکلوں پر نقاب پوش افراد سوار ہوکر آتے جاتے ہیں میں شام کے وقت کسی کام کے سلسلہ میں باہر نکلا تو وہی 2موٹر سائیکل جس پر نقاب پوش سوار تھے سکول کے سامنے والی سڑک پر مڑ گئے واپسی پر گارڈ سے ان کے بارے میں پوچھا تو بتایا گیا کہ ایک موٹر سائیکل واپس چلاگیا اور ایک سیدھا گیا ہے ہم نے ان کا انتظار کیاکچھ دیر وہ بھی آیا ہم نے انھیں روکنے کی کوشش کی لیکن وہ نہ روکا اور لیہ بائی پاس پر ایک آدمی کو اتارا تھوڑی دیر بعد سکول کا فرسٹ ایئر کاطالب علم محمد اسحاق جس کا تعلق جھنگ سے ہے سکول کے کے گیٹ پر آیا اور اندر جانے کی کوشش کی گارڈ نے جانے نہیں تو طالبعلم نے شاقا نامی لڑکے سے رابطہ شاقا نے صبح کی ڈیوٹی کرنے والے گارڈ مداح حسین کو فون کیا کہ اسحاق کو اندر جانے نہیں دے رہا انھیں ہاسٹل میں داخل کرو جس پر مداح حسین سکول پہنچا اور گارڈ سے کہاکہ ان کو اندر جانے دو لیکن گارڈ نے ہمیں انفارم کیا جب ہم گیٹ پر آئے تو اسحاق اور مداح حسین سے شراب کی بو آرہی تھی جس پر ہم نے مقامی پولیس کو اطلاع انھوں پکڑا لیا ہم نے انکو تحقیقات کے لئے کہا ہے جبکہ طالبعلم محمد اسحاق کے والد کوبلاکر اسحاق ان کے حوالے کیا ہے گارڈ جس کمپنی کاتھا ان کو بھی آگاہ کر لیا ہے ان کی جگہ کمپنی دوسرا گارڈ دے دیا مزید تحقیق کرنااب پولیس کی ذمہ داری ہے جب اس سلسلہ میں ایس ایچ او سے رابطہ کیا تو انھوں کہاکہ پرنسپل نے درخواست واپس لے لی ہے اور میڈیکل رپورٹ بھی نیگیٹو ہے اس لئے ان کو چھوڑ دیا ہے شہریوں اور والدین نے محمد الیاس عبدالغفار محمد قاری جہانگیر عباس محمد حسین کوہلی ملک اعجاز حسین سامٹیہ نے وائس چانسلر سے مطالبہ کتے ہوئے کہاکہ اس واقعہ کی پوری تحقیق کی جائی قصورواروں کو سخت سے سخت سزا دی جائی اور تفریح کے نام پر ہونے والے بے حیائی کو روکا جائے اس روڈ پر ہونے والی وارداتوں کی ڈی آئی جی ڈیرہ اور ڈی پی او لیہ سر نو تفشیش کی جائے کیونکہ شام کے بعد اس روڈ وارداتیں ہونا معمول بن چکا ہے
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Tags: Karor lal easan news
Previous Post

پانامہ لیکس سکینڈل، عمران خان نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

Next Post

پانامہ دستاویزات میں شریف فیملی پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا . ترجمان شریف فیملی

Next Post

پانامہ دستاویزات میں شریف فیملی پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا . ترجمان شریف فیملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ویٹرنیری سکول نو گو ایریا بن گیا جرائم پیشہ افراد کی آ ماجگاہ ، پو لیس خاموش 1653904_1655572251352799_7523204609316667617_nکروڑ لعل عیسن (ظاہر شاہ سے )ویٹرنیری سکول نو گو ایریا بن گیا جرائم پیشہ افراد کی آ ماجگاہ ۔مغرب کے بعد کالجز روڈ نو گو ایریا متعدد موٹر سائیکلیں چھینے کی متعدد ڈکیتی کی وارداتیں اسی روڈ پر ہوئی تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ویٹرنری سکول و سول ڈسپنسری کروڑ ویٹرنری اینڈ اینیمل یونیورسٹی لاہور پنجاب کی چوتھی و دور جدید کا اہم ویٹرنری سکول ہے جس میں پنجاب بھر سے میرٹ کی بنیاد طلباء داخل ہوتے ہیں لیکن پچھلے سال سے بدانتظامیہ کی وجہ سے مختلف سیکنڈل کا شکار آرہا ہے پچھلے سال سکول و ہاسٹل کی بد انتظامی صورت کی وجہ سے سیکنڈ ایئر کے قمر نامی طالب علم نے خود کشی کی کوشش کی ان کے ہم جماعتوں نے انھیں بچایا جبکہ سکول انتظامیہ نے خود کشی کی وجوہات جاننے کے بجائے انھیں پولیس کی حراست میں دیا اور آج تک اسکی تحقیق منظر عام پر نہ آسکی انچارج پرنسپل نے میڈیا کو بتایا کہ ملک موجودہ صورت حال کے پیش نظر سکول انتظامیہ نے سیکورٹی سخت کی ہوئی ہے چند دنوں سے سکول کے سامنے والے روڈ پر2 ہنڈا موٹروں سائیکلوں پر نقاب پوش افراد سوار ہوکر آتے جاتے ہیں میں شام کے وقت کسی کام کے سلسلہ میں باہر نکلا تو وہی 2موٹر سائیکل جس پر نقاب پوش سوار تھے سکول کے سامنے والی سڑک پر مڑ گئے واپسی پر گارڈ سے ان کے بارے میں پوچھا تو بتایا گیا کہ ایک موٹر سائیکل واپس چلاگیا اور ایک سیدھا گیا ہے ہم نے ان کا انتظار کیاکچھ دیر وہ بھی آیا ہم نے انھیں روکنے کی کوشش کی لیکن وہ نہ روکا اور لیہ بائی پاس پر ایک آدمی کو اتارا تھوڑی دیر بعد سکول کا فرسٹ ایئر کاطالب علم محمد اسحاق جس کا تعلق جھنگ سے ہے سکول کے کے گیٹ پر آیا اور اندر جانے کی کوشش کی گارڈ نے جانے نہیں تو طالبعلم نے شاقا نامی لڑکے سے رابطہ شاقا نے صبح کی ڈیوٹی کرنے والے گارڈ مداح حسین کو فون کیا کہ اسحاق کو اندر جانے نہیں دے رہا انھیں ہاسٹل میں داخل کرو جس پر مداح حسین سکول پہنچا اور گارڈ سے کہاکہ ان کو اندر جانے دو لیکن گارڈ نے ہمیں انفارم کیا جب ہم گیٹ پر آئے تو اسحاق اور مداح حسین سے شراب کی بو آرہی تھی جس پر ہم نے مقامی پولیس کو اطلاع انھوں پکڑا لیا ہم نے انکو تحقیقات کے لئے کہا ہے جبکہ طالبعلم محمد اسحاق کے والد کوبلاکر اسحاق ان کے حوالے کیا ہے گارڈ جس کمپنی کاتھا ان کو بھی آگاہ کر لیا ہے ان کی جگہ کمپنی دوسرا گارڈ دے دیا مزید تحقیق کرنااب پولیس کی ذمہ داری ہے جب اس سلسلہ میں ایس ایچ او سے رابطہ کیا تو انھوں کہاکہ پرنسپل نے درخواست واپس لے لی ہے اور میڈیکل رپورٹ بھی نیگیٹو ہے اس لئے ان کو چھوڑ دیا ہے شہریوں اور والدین نے محمد الیاس عبدالغفار محمد قاری جہانگیر عباس محمد حسین کوہلی ملک اعجاز حسین سامٹیہ نے وائس چانسلر سے مطالبہ کتے ہوئے کہاکہ اس واقعہ کی پوری تحقیق کی جائی قصورواروں کو سخت سے سخت سزا دی جائی اور تفریح کے نام پر ہونے والے بے حیائی کو روکا جائے اس روڈ پر ہونے والی وارداتوں کی ڈی آئی جی ڈیرہ اور ڈی پی او لیہ سر نو تفشیش کی جائے کیونکہ شام کے بعد اس روڈ وارداتیں ہونا معمول بن چکا ہے رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.