کوٹ سلطان میں چوروں کا راج ، ایک رات میں چوری کی دو وارداتیں
کوٹ سلطان میں چوروں کا راج ، ایک رات میں چوری کی دو وارداتیں کوٹ سلطا ن (صبح پا کستان) ...
کوٹ سلطان میں چوروں کا راج ، ایک رات میں چوری کی دو وارداتیں کوٹ سلطا ن (صبح پا کستان) ...
شعیب جاذب انتقال کر گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون لیہ ۔(صبح پا کستان )لیہ کے ادبی اور ...
ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کے ساتھ ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس لیہ(صبح پا کستان)ضلع میں ...
خوبصورت شہر چوک اعظم انتظامیہ کی عدم توجہ سے گندگی اور غلاظت کا شکار چوک اعظم (صبح پا کستان )پورے ...
محکمہ صحت لیہ سپیشل رپورٹ لوکل پرچیز میں لا کھوں کی خرد برد اور کھلی بے ضابطگیوں کے باوجود سب ...
مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا کوٹ سلطان (صبح پا کستان) رالپنڈی سے کوٹ ادو جانے والی ...
دشمنی یا تخریب کاری ،نامعلوم افراد نے تاجرکی دوکان کو آگ لگا دی کوٹ سلطان(صبح پا کستان) دشمنی یا تخریب ...
ایم ایم روڈ موٹروے میں کب تبدیل ہوگا ؟ خضرکلاسرا وہی ہوا جس کا ڈر تھا کہ میانوالی کے ایم ...
ججز اور وکلا ء الیون کے درمیا ن کرکٹ میچ Naveed gujar advocat لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ سپو رٹس لیہ ...
بے گناہ شہری کو چالان کرنے والے افسرکیخلاف محکمانہ کاروائی ہو گی ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء چوک ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsکوٹ سلطان میں چوروں کا راج ، ایک رات میں چوری کی دو وارداتیں
کوٹ سلطا ن (صبح پا کستان) چوروں نے رات کی تاریکی میں اسلم آٹوز پر لگے تارے توڑ کر موٹر سائیکل آلات اور نقدی لے گئے تفصیل کے مطابق گذشتہ شب پیر جگی چوک کے بزدیک واقع اسلم آٹور پر چوروں نے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر موٹر سائیکل آلات اور نقد رقم لے گئے جبکہ دوسری واردات میں راشد گیس سنٹر کے تالے توڑ چکے تھے مگر چوکیدار کی بر وقت آمد سے کوئی مالی نقصان نہیں ہوا ۔تھانہ کوٹ سلطان سے آدھا کلو میٹر دور سڑک کنارے اس طرح کی واردات کا ہونا پولیس کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے شہریوں محمد فاروق ،محمد احسنان اللہ ،قادر بخش ،اللہ بخش کلو،محمد خادم اور دیگر نے پولیس گشت برھانے اور مستقبل بنیادوں پر تمام بازارون میں چوکیدار تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر