• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کے ساتھ ممبران قومی وصوبائی اسمبلی اہم اجلاس

webmaster by webmaster
اپریل 9, 2016
in First Page
0

ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کے ساتھ ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس
1111لیہ(صبح پا کستان)ضلع میں کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دے کر امن وامان کے قیام کیلئے جرائم پیشہ عناصر کی مذموم سرگرمیوں پر کڑی نظررکھی جارہی ہے جس کیلئے پولیس کو درپیش چیلنجز سے نبردآزماہونے کیلئے تمام صاحب الرائے طبقات سے باہمی رابطے ،تعاون ومشاورت کے ذریعے لائحہ عمل ترتیب دیاجارہاہے ۔یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء نے ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کہی ۔اجلاس میں ممبرقومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری،ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری اشفاق احمد ، سردارقیصرعباس مگسی،سردارشہاب الدین خان سیہڑ،سابق ممبرصوبائی اسمبلی عبدالشکورسواگ اور پولیس افسران موجودتھے ممبران اسمبلی نے قیام امن وامان کیلئے مختلف تجاویز جن میں داخلی وخارجی راستوں پر چیکنگ ،دریائی پتن پر چیکنگ،جرائم کی روک تھام کیلئے گشت کا مؤثر نظام ،لیہ شہر میں مصروف ترین شاہراہوں پر CCTVکیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ،کرایہ داران کے کوائف کی چیکنگ،ٹریفک کا مؤثر پلان سمیت مختلف امورکے متعلق تجاویزو نشاندہی کی اورضلع میں امن وامان کے قیام اورجرائم کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ڈی پی او نے کہا کہ پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور استعدادکاربڑھانے کیلئے تھانوں کی انسپکشن کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مقدمات کویکسوکرنے کیلئے سائنسی بنیادوں پر تفتیشی مراحل کی تکمیل کے ساتھ ساتھ تفتیش کے معیارکاجائزہ لیاجارہا ہے علاوہ ازیں مجرمان اشتہاریوں کے گردبھی گھیراتنگ کیاگیاہے اور دیگراضلاع میں موجود مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں بھجوائی جارہی ہیں انھوں نے مزید کہا کہ ممبران اسمبلی کی تجاویزکو ملحوظ خاطررکھتے ہوئے عمل اقدامات کئے جائیں گے اورماہانہ بنیادوں پر میٹنگ کا سلسلہ جاری رکھاجائے گا ۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

خوبصورت شہر چوک اعظم انتظامیہ کی عدم توجہ سے گندگی اور غلاظت کا شکار

Next Post

لیہ ۔ شعیب جاذب انتقال کر گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

Next Post

لیہ ۔ شعیب جاذب انتقال کر گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء کے ساتھ ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس 1111لیہ(صبح پا کستان)ضلع میں کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دے کر امن وامان کے قیام کیلئے جرائم پیشہ عناصر کی مذموم سرگرمیوں پر کڑی نظررکھی جارہی ہے جس کیلئے پولیس کو درپیش چیلنجز سے نبردآزماہونے کیلئے تمام صاحب الرائے طبقات سے باہمی رابطے ،تعاون ومشاورت کے ذریعے لائحہ عمل ترتیب دیاجارہاہے ۔یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء نے ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کہی ۔اجلاس میں ممبرقومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری،ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری اشفاق احمد ، سردارقیصرعباس مگسی،سردارشہاب الدین خان سیہڑ،سابق ممبرصوبائی اسمبلی عبدالشکورسواگ اور پولیس افسران موجودتھے ممبران اسمبلی نے قیام امن وامان کیلئے مختلف تجاویز جن میں داخلی وخارجی راستوں پر چیکنگ ،دریائی پتن پر چیکنگ،جرائم کی روک تھام کیلئے گشت کا مؤثر نظام ،لیہ شہر میں مصروف ترین شاہراہوں پر CCTVکیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ،کرایہ داران کے کوائف کی چیکنگ،ٹریفک کا مؤثر پلان سمیت مختلف امورکے متعلق تجاویزو نشاندہی کی اورضلع میں امن وامان کے قیام اورجرائم کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ڈی پی او نے کہا کہ پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور استعدادکاربڑھانے کیلئے تھانوں کی انسپکشن کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مقدمات کویکسوکرنے کیلئے سائنسی بنیادوں پر تفتیشی مراحل کی تکمیل کے ساتھ ساتھ تفتیش کے معیارکاجائزہ لیاجارہا ہے علاوہ ازیں مجرمان اشتہاریوں کے گردبھی گھیراتنگ کیاگیاہے اور دیگراضلاع میں موجود مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں بھجوائی جارہی ہیں انھوں نے مزید کہا کہ ممبران اسمبلی کی تجاویزکو ملحوظ خاطررکھتے ہوئے عمل اقدامات کئے جائیں گے اورماہانہ بنیادوں پر میٹنگ کا سلسلہ جاری رکھاجائے گا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.