لیہ ۔ پولیس کا نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن ،کئی مشکوک اشخاص حراست میں
پولیس کا نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن ،کئی مشکوک اشخاص حراست میں لیہ(صبح پا کستان)پولیس اوردیگرقانون نافذکرنے والے اداروں کاتھانہ ...
پولیس کا نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن ،کئی مشکوک اشخاص حراست میں لیہ(صبح پا کستان)پولیس اوردیگرقانون نافذکرنے والے اداروں کاتھانہ ...
فاریسٹ اہلکاران اور ٹمبر مافیاکی ملی بھگت سے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں قیمتی درختوں کا صفایا دھوری اڈہ ( صبح ...
مشہور منشیات فروشوں نے منشیات فروشی سے توبہ کرلی چوک اعظم (صبح پا کستان) مشہور منشیات فروشوں نے معززین علاقہ ...
عام آدمی عفت سیاست اور ملکی میدان ایک بار پھر سج گیا طرح طرح کی چہ مگوئیاں ایک بار پھر ...
ٹی ایم اے کے چوہدری محمد صادق ریٹائرڈ ہو گئے ، الوداعی تقریب میں خراج تحسین لیہ( صبح پا کستان ...
ایم پی اے قیصر مگسی کی کو ششوں سے بوائز کالج کے لئے 200 کنال رقبہ مختص چوک اعظم (صبح ...
دھوری اڈہ میں منشیات فروشوں کے خلاف پو لیس کا کریک ڈاؤن چوک اعظم (صبح پا کستان) پولیس کی کاروائی ...
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول انار والا جدید میں سہو لتوں کا فقدان کوئی بھی تو پرسان حال نہیں لیہ(صبح پا ...
محکمہ تعلیم میں کروڑوں کے گھپلے ؟ہائی کورٹ کا حکم امتناعی ۔تحقیقات کا آ غاز لیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم ضلع ...
محکمہ انہار کے زیر اہتمام فلڈ ایمر جنسی سنٹرقائم لیہ (صبح پا کستان)ایکسئین انہار لیہ نوشاد انجم نے ایک مراسلہ ...
لاہور ۔ پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس...
Read moreDetailsپولیس کا نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن ،کئی مشکوک اشخاص حراست میں
لیہ(صبح پا کستان)پولیس اوردیگرقانون نافذکرنے والے اداروں کاتھانہ صدر کے نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن، مشکوک افرادکی بائیومیٹرک کے ذریعے تصدیق ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹرمنظورحسین جھانب نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ نشیبی علاقوں ،پتن لوہانچ نشیب،پتن سمرانشیب سمیت دیگرعلاقوں میں سرچ آپریشن کیا آپریشن میں مقامی پولیس کے علاوہ ایلیٹ پولیس،سی ٹی ڈی اور دیگر قانون نافذکرنے والے اداروں نے حصہ لیا دوران آپریشن مشکوک اشخاص کوحراست میں لے لیاگیا جن کی بائیومیٹرک ڈیوائس کے ذریعے تصدیق کے بعد رہاکردیاگیا آپریشن کامقصدکسی قسم کی ممکنہ تخریب کاری کی روک تھام تھا۔