لیہ ۔ کالج گراونڈمیں ڈسٹرکٹ چمپئین شپ ۔ وا جد علی شاہ ڈی سی او نے افتتاح کیا
لیہ(صبح پا کستان ) ڈی سی او واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع لیہ کے کھلاڑیوں کو بہتر ...
لیہ(صبح پا کستان ) ڈی سی او واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع لیہ کے کھلاڑیوں کو بہتر ...
لیہ(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ اور معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعد د ترقیاتی ...
ملتان( صبح پا کستان)الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کا اجلاس چیف ایگزیکٹو ذیشان مرتضیٰ کی زیر صدارت منعقد ...
نماز جنازہ کل جمعہ کے دن دس بجے بھکر میں ادا کی جائے گی تین ہزار کے قریب گیت لکھے ...
لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )پنجاب کے سرکاری محکموں میں ترقیاتی بجٹ کافقدان،رواں سال میں 14ارب کے منصوبے بجٹ جاری نہ ہونے پرشروع ...
ISLAMABAD – Pakistan wants ‘result-oriented, sustainable’ dialogue with India and welcomes mediation by the international community on Kashmir issue, Foreign ...
میاں محمد سلیم کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے چئیر مین منتخب چوک اعظم (صبح پا کستان) میاں محمد سلیم کمیونٹی ڈویلپمنٹ ...
صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز اچلانہ نو منتخب صدر ملک مظفر دھول سمیت عہدیداران سے حلف لیں گے لیہ ...
لیہ (صبح پا کستان) ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ نے کہا ہے کہ ضلع کو نسل لیہ کے ...
گذ شتہ چند ہفتوں سے یوں تو پورے پنجاب خصو صا لا ہور میں لاء اینڈ آ رڈر کی حالت ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان ) ڈی سی او واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع لیہ کے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک کروڑ روپے کی لاگت سے نئے گراونڈز بنائے جارہے ہیں ۔ یہ بات انہوں نے کالج گراونڈمیں ڈسٹرکٹ چمپئین شپ کے افتتاح کے موقع پر کہی۔اس موقع پر ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد، ڈی پی او محمد علی ضیاء،صدر کرکٹ ایسویسی ایشن کامران حیدر،شاہد بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کھیلوں کے فروغ و کھلاڑیوں کی سرپرستی ،گراونڈز کی بہتری و ضلع لیہ میں کھیلوں کے مواقع فراہم کرنے کے بارے میں آگاہ کیا۔گراونڈآمد پر ڈی سی او ،ایم پی اے ،ڈی پی او کا شاندار استقبال کیاگیا۔گھوڑوں و اونٹ کا خوب صورت رقص کے علاوہ فضا میں غبارئے چھورئے گئے ۔پولیس بینڈ نے خوب صورت دھن پیش کی۔قومی ترانہ ،مارچ پاسٹ بھی ہوا اور کھلاڑیوں کاتعارف کرایا گیا۔ڈی سی او نے فیتہ کاٹ کے ڈی پی او کی پہلی گیندکھیل کر چمپئین شپ کا افتتاح کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی او واجد علی شاہ نے کہا کہ علاقائی سطح پر کھیلوں کے فروغ سے صحت مند معاشرے او ر مسابقت کی فضا پروان چڑھتی ہے اور کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے ونئے کھلاڑی نمایاں ہوتے ہیں۔تقریب میں کھلاڑیوں و شائقین کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔ چمپئین شپ میں 26ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سیف الرحمان نے چمپئین شپ کے انعقاد کے بارے میں شرکاء کو تفصیلی طورپر آگاہ کیا۔
