تھانہ کروڑ لعل عیسن میں کمپیو ٹرائزڈ سسٹم کے تحت فرنٹ ڈیسک کا قیا م
کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان)ڈی سی او واجد علی شاہ و ڈی پی او محمد علی ضیا ء نے ...
کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان)ڈی سی او واجد علی شاہ و ڈی پی او محمد علی ضیا ء نے ...
پرچم کشائی،قومی ترانہ،مارچ پاسٹ،پی ٹی شو،سلامی،حلف برداری وٹیبلوز کے شاندار مظاہرے ڈی سی او و ڈی پی او نے نمایاں ...
صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے نو منتخب انجمن تاجران کے صدر،جنرل سیکرٹری و دیگر عہدہداران سے ...
زندگی آسان ہے عفت بھٹی زندگی اللہ کی ایک نعمت ہے اور اس کی قدر تب ہوتی جب یہ چھن ...
چوک اعظم( صبح پا کستان) جنید جمشید نے اللہ کی راہ میں خوبصورت منزل پائی ۔عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 790خصوصی ٹیمیں پا نچ سال تک کی عمر ...
حکمران جماعت کی طرف سے جمیل احمد خان چیئرمین اور سید گلزار حسین شاہ واءس چیئرمین کنفرم عابد انوار علوی ...
لیہ(صبح پا کستان)قابل ستائش کارکردگی کے حامل افسران میں انعامات کی تقسیم کاسلسلہ جاری ،آفیسرآف دی منتھ میں یادگاری مگ ...
لیہ (صبح پا کستان ) فوڈ انسپکٹر کا چھاپہ ،تھانہ پیر جگی کی حدو د میں ناقص اور مضر صحت ...
لیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کا دریائی کٹاو سے متاثرہ علاقے بکھری احمد خان و ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان)ڈی سی او واجد علی شاہ و ڈی پی او محمد علی ضیا ء نے شہر یو ں کو پو لیس سے متعلقہ معاملا ت کے فوری حل اور ایف آئی آر کے کمپیو ٹرائزڈ سسٹم کے تحت اندراج کے لئے قائم کر دہ فرنٹ ڈیسک تھا نہ کروڑ لعل عیسن کا معائنہ کیا، معائنہ کے دوران انہو ں نے فرنٹ ڈیسک کی کا ر کر دگی، دائرہ کار، آنے والے شہر یو ں کو فراہم کر دہ سہو لیا ت، ابتدائی معلو ما ت کا فوری اندراج اور کمپیو ٹرائزڈ سسٹم کے تحت آن لا ئن کے ذریعے آگا ہی ایسے امور کے با رے میں تفصیلی جا ئزہ لیا۔ ڈی پی او محمد علی ضیا ء نے اہلکا روں کو ہدایت کی کہ فرنٹ ڈیسک کے قیا م کے مقاصد کے حصول کے لیے پنجا ب حکو مت کے ویژن کے مطابق کا م کر نے کے لئے بہتر سے بہتر خد ما ت سرانجا م دیں۔ تا کہ فرنٹ ڈیسک کے ثمر ات سے شہریوں کو مستفید کیا جا سکے۔ بعد ازاں ڈی سی او، ڈی پی او کو عملی طور پر فرنٹ ڈیسک کی کا روائی سے آگا ہی دی گئی۔
