چوک اعظم ۔ سرائیکی وسیب کے خاموش سیاست دان بے ضمیری کی حد کراس کر چکے ہیں۔ جمشید دستی
چوک اعظم(صبح پا کستان) اسمبلی میں میری آواز خطے کے مسائل کی آواز ہے ۔خاموش رہنا موت ہے۔ان خیالات کا ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) اسمبلی میں میری آواز خطے کے مسائل کی آواز ہے ۔خاموش رہنا موت ہے۔ان خیالات کا ...
چوبارہ (صبح پا کستان) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 25سالہ نوجوان نے گولی مار کر خود کشی کر لی۔تفصیل کے مطابق ...
ڈی پی او لیہ محمد علی ضیا ء لیہ(صبح پا کستان)سائلین کو تھانہ میں عزت دینا ہی پولیس کلچر میں ...
لیہ: (صبح پا کستان)سول جج ملک جا وید اقبا ل کی سربراہی میں سرکل آفیسر انٹی کرپشن ملک صفدر محمو ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کے مختلف وارڈز کا دورہ ...
عوامی فلاح وبہبود کے جاری 38ترقیاتی منصوبوں پر 1ارب 39کروڑ 37لاکھ روپے سے زائدرقم خرچ کی جارہی ہے ناقص میٹریل ...
لیہ (مہر کامران تهند سے ) ضلع لیہ کے بلدیاتی الیکشن میں ضلع کونسل و میونسپل کمیٹیوں کے الیکشن اپنے ...
ISLAMABAD: -Following a judicial commission’s damning report on the August 8 Quetta carnage, opposition Pakistan Peoples Party (PPP) lawmakers on ...
لاہور (مانیٹرننگ) ڈیسک ڈی سی او کی جگہ لینے والے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کی اختیارات پر مشتمل تجاویز ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)سانحہ آرمی پبلک سکو ل پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر نے کے لئے ...
لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“...
Read moreDetails
چوک اعظم(صبح پا کستان) اسمبلی میں میری آواز خطے کے مسائل کی آواز ہے ۔خاموش رہنا موت ہے۔ان خیالات کا اظہار عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد خان دستی نے اسلام آباد ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا حکمران سمجھ جائیں میرے وسیب کے پنجابی،سرائیکی،بلوچ۔پٹھان اردو سپیکنگ سمیت تمام زبانوں کے لوگ ان سے تنگ آچکے ہیں اس خطے کے تمام لوگوں کو اُن کے اپنے وسائل سے محروم رکھا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سپیکر صرف لاہور کے ممبران کو ممبران سمجھتے ہیں۔ان کی وجہ سے باقی صبوں کے ممبران میں احساس محرومی پایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا سرائیکی وسیب کے خاموش سیاست دان بے ضمیری کی حد کراس کر چکے ہیں۔اسمبلیوں میں مراعات لینے اور خاموش رہنے کے سوا کچھ نہیں کرتے۔انہوں ں ے کہا کہ اس خطے کے لوگوں بالخصوص نوجوانوں کو جگا دیا ہے اور وہ آئندہ الیکشن میں ان گونگے اور بہرے سیاست دانوں کو آئینہ دکھائیں گے۔
رپورٹ۔ محمد صابر عطاء تھہیم۔ چوک اعظم