• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوبارہ ۔ گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 25سالہ نوجوان نے گولی مار کر خود کشی کر لی

webmaster by webmaster
دسمبر 17, 2016
in First Page
0

imagesچوبارہ (صبح پا کستان) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 25سالہ نوجوان نے گولی مار کر خود کشی کر لی۔تفصیل کے مطابق چوبارہ کے نواحی چک نمبر488ٹی ڈی اے کے رہائشی نوجوان ظہیر عباس رند بلوچ نے گزشتہ روز گھریلو حالات سے دلبر داشتہ ہو کر خو کشی کر لی۔وقوعہ کے مطابق ظہیر عباس نے پسٹل سے اپنے سر میں گولی ماری جو موقع پر ہی جان لیوا ثابت ہوئی۔ظہیر کو تحصیل ہسپتال لے جایا گیا۔لیکن وہ جاں بر نہ ہو سکا۔پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔مرحوم کی کم عمری میں شادی کی گئی۔بیوی ناراض تھیں اور اپنے میکے میں تھیں۔مرحوم کا ایک سالہ بیٹا بھی ہے۔

Post Views: 28
Tags: chobara news
Previous Post

لیہ۔ سائلین کوتھانہ میں عزت دیناہی پولیس کلچر میں تبدیلی ہے ۔ ڈی پی اوکیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء

Next Post

چوک اعظم ۔ سرائیکی وسیب کے خاموش سیاست دان بے ضمیری کی حد کراس کر چکے ہیں۔ جمشید دستی

Next Post

چوک اعظم ۔ سرائیکی وسیب کے خاموش سیاست دان بے ضمیری کی حد کراس کر چکے ہیں۔ جمشید دستی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

imagesچوبارہ (صبح پا کستان) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 25سالہ نوجوان نے گولی مار کر خود کشی کر لی۔تفصیل کے مطابق چوبارہ کے نواحی چک نمبر488ٹی ڈی اے کے رہائشی نوجوان ظہیر عباس رند بلوچ نے گزشتہ روز گھریلو حالات سے دلبر داشتہ ہو کر خو کشی کر لی۔وقوعہ کے مطابق ظہیر عباس نے پسٹل سے اپنے سر میں گولی ماری جو موقع پر ہی جان لیوا ثابت ہوئی۔ظہیر کو تحصیل ہسپتال لے جایا گیا۔لیکن وہ جاں بر نہ ہو سکا۔پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔مرحوم کی کم عمری میں شادی کی گئی۔بیوی ناراض تھیں اور اپنے میکے میں تھیں۔مرحوم کا ایک سالہ بیٹا بھی ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.