لیہ ۔ اوزان و پمائش کے معیاری کنڈا جات کی شفاف بنیادوں پر خصوصی چیکنگ و سالانہ پاسنگ پروگرام کا آ غاز
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں اوزان و پمائش کے معیاری کنڈا جات کی شفاف بنیادوں پر خصوصی چیکنگ و ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں اوزان و پمائش کے معیاری کنڈا جات کی شفاف بنیادوں پر خصوصی چیکنگ و ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمدیثرب نے کہا ہے کہ باعزت ریٹائرمنٹ اور الوداعی تقریب سرکاری ملازم کیلئے ...
لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات کے ضلعی سطح کے تحریری ،تقریری ،مباحثہ ،قرات و نعت خوانی کے ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) عوامی راج کے طلباء ونگ ای ایس ایف کے ہر کالج یونیورسٹی میں یونٹ قائم کرنے ...
چوک اعظم ( صبح پا کستان) شہر کی تعمیرو ترقی کے لیے ہم سب ایک ہیں ۔میونسپل کمیٹی کے اپوزیشن ...
ڈیرہ غازیخان. ( صبح پا کستان). آل پاکستان سٹینو گرافرزایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان کا ماہانہ اجلاس ڈویژنل صدر شمشیر اقبال ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)15جنوری پی ٹی آئی جلسہ کے لیے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اڑھائی لاکھ روپے ...
لیہ(صبح پا کستان)اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی فوکل پر سن انسداد ملا وٹ مہم نے بتا یا کہ ضلع ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2016کے نتائج کااعلان ...
لیہ(صبح پا کستان)چیئر مین ضلع کو نسل ملک عمر علی اولکھ نے ہد ایت کی ہے کہ ضلع کو نسل ...
لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں اوزان و پمائش کے معیاری کنڈا جات کی شفاف بنیادوں پر خصوصی چیکنگ و سالانہ پاسنگ کے لیے خصوصی سرکاری کیمپس لگاے جارہے ہیں ۔جہاں اوزان وپمائش کے لیے کنڈا جات و باٹس کی پاسنگ کرکے رسید جاری کی جاے گی ۔یہ بات ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریزمحمد عبداللہ نے کیمپس کے انعقاد کو حتمی شکل دینے کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں انسپکٹر انڈسٹریزو دیگر متعلقہ اہلکار موجود تھے۔اجلاس میں بتایا گیاکہ پہلے مرحلے میں 19جنوری کو جمن شاہ ،کوٹ سلطان و پہاڑ پورمیں کیمپس لگائے جارہے ہیں۔جہاں صبح 8بجے سے شام پانچ بجے تک ہمہ قسمی کنڈا جات و باٹس کی پاسنگ کی جاے گی ۔دوکان دار پاسنگ کے لیے ان سرکاری کیمپس سے اپنے کنڈا جات پاس کروا کے رسید حاصل کریں گے اور مزید رہنمائی کے لیے فون نمبرز 0606-920114، 0333-3030450اور 0333-6763310پر رابطہ کے ذریعے معلومات حاصل کرسکیں گے ۔ڈی او انڈسٹری نے اس موقع پر کہا کہ سرکاری کیمپس سے پاسنگ کے بغیر کنڈا جات استعمال کرنے والوں کے خلاف قواعد ضوابط کے تحت کارروائی عمل میں لائی جاے گی ۔