لیہ ۔ دورہ وزیر اعظم کے موقع پر وکلا ء برادری کو نظر انداز کرنے پر شدید مذمت کرتے ہیں ۔ مہر احمد علی واندر صدر ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعظم کے دورہ کے موقع پر وکلا کمیو نٹی کو نظر انداز کرنے کی مذنت ...
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعظم کے دورہ کے موقع پر وکلا کمیو نٹی کو نظر انداز کرنے کی مذنت ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) اسلامی جمعیت طلبہ کا سیرۃ النبی کے سلسلہ میں کوئیز پروگرا م منعقد ہوا ...
وزیر اعظم کا دورہ لیہ اے بسا کہ آرزو خاک شد تحریر ۔۔ انجم صحرائی آج تین مئی صحافت ڈے ...
راجن پور( صبح پا کستان )کاشتکار پاکستان کی ریڑ ھ کی ہڈی ہیں ۔کاشتکار ی نئی جدت کے ساتھ کریں ...
ISLAMABAD – The Supreme Court on Thursday formed a special cell to oversee the Joint Investigation Team (JIT) report over ...
لیہ(صبح پا کستان)وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے دورہ لیہ کے موقع پر جلسہ عام کے خاتمہ کے بعد ...
لیہ( صبح پا کستان )وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ لیہ کی جھلکیاں وزیر اعظم نواز شریف نے سپورٹس کیمپلیکس ...
لیہ (صبح پا کستان ) وزیر اعظم پا کستان میاں نواز شریف نے لیہ تو نسہ پل کا اففتاح کیا ...
لیہ (صبح پا کستان) مقامی دفتر محکمہ اطلاعات کی طرف مقامی ذرائع ابلاغ کے نماءندوں کو وزیر اعظم کے دورہ ...
لیہ( صبح پا کستان )وزیر اعظم پا کستان میاں نواز ژریف آج لیہ تونسہ پل کا افتتاح کریں گے ، ...
اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے ۔اس حوالے سے جاری...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعظم کے دورہ کے موقع پر وکلا کمیو نٹی کو نظر انداز کرنے کی مذنت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار مہر احمد علی واندر ایڈ وو کیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن لیہ نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوءے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستان کا دورہ لیہ ایک سرکاری وزٹ تھا اس دورہ میں وزیر اعظم سے ملاقات وکلاء سمیت تمام سماجی صحافتی معاشرتی اور تجارتی طبقوں کا حق تھا کہ انہیں نہ صرف وزیر اعظم کے جلسہ عام میں شرکت کے لئے دعوت نامے جاری کئے جاتے بلکہ ان کے نماءندہ وفود کی ملاقات وزیر اعظم سے کرائی جاتی ۔ لیکن ایسا نہیں کیا گیا اور اس طرح دانستہ طور پر وزیر اعظم کو عوام سے دور رکھنے کی سازش کی گئی جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں