لیہ(صبح پا کستان)وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے دورہ لیہ کے موقع پر جلسہ عام کے خاتمہ کے بعد لوگوں کی اپنے گھروں کی طرف واپسی کے دوران جلسہ گاہ سے باہر نکلتے ہوئے رش اور دھکم پیل کی وجہ سے چکنمبر 369ٹی ڈی اے کا رہائشی عبدالحمید ولد محمد علی دم گھٹنے کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو1122نے عبدالحمیدکی لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ منتقل کردیا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









