ہولناک حادثہ بہاولپور کے قریب نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑ ک اٹھی ،123افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
بہاولپور ( ما نیٹرننگ ڈیسک )احمد پور شرقیہ کے علاقے میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس پر وہ ...
بہاولپور ( ما نیٹرننگ ڈیسک )احمد پور شرقیہ کے علاقے میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس پر وہ ...
لندن (مانیٹرننگ ڈیسک ) پاکستان میں جومعاملہ چل رہا ہے میری سمجھ سے باہر ہے ،جے آئی ٹی ممبران سے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسرفسٹ ڈیرہ غازیخان مہر ریاض حسین ہراج نے کہاہے کہ حکومت پنجاب نے جون ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ معاشرے کی ستائی غریب و نادار ...
لیہ ( صبح پا کستان )پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،سٹی پولیس نے بھاری مقدار میں ...
ڈی جی خان (مانیٹرننگ ڈیسک )عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی جمشید دستی کوسنٹرل جیل سے رہائی کے ...
RAWALPINDI – The ISPR in a statement has said that recent terrorist incidents linked to sanctuaries across border, adding that ...
لیہ(صبح پا کستان) شیعہ علما کونسل ضلع لیہ کی طرف سے یوم القدس ریلی سید نیئر عباس شاہ کاظمی ضلعی ...
لیہ(صبح پا کستان )پرموشن کا حق نہ ملنے اور سی ای اُو ایجوکیشن لیہ محترمہ خالدہ شاہین و نام نہاد ...
لیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی سماج دشمن عناصرکے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،تھانہ ...
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsبہاولپور ( ما نیٹرننگ ڈیسک )احمد پور شرقیہ کے علاقے میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس پر وہ دھماکے سے پھٹ گیا اور 100 سے زائد افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی افراد زخمی ہیں ۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطابق بہاولپور احمد پور شرقیہ کے قریب آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے123افراد جاں بحق اور درجنوں جھلس گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آئل ٹینکر پھٹنے کا واقعہ قومی شاہراہ پر پل پکا کے قریب اس وقت پیش آیا جب آئل ٹینکر کے الٹنے کے باعث پٹرول لیک ہونے لگا اور بڑی تعداد میں لوگ پٹرول جمع کرنے وہاں پہنچ گئے۔اس دوران آئل ٹینکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیاجس کے نتیجے میں 123افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔زخمیوں میں بیشتر 80فیصد سے زائد جھلس چکے ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔آئل ٹینکر پھٹنے سے قریب موجود 75سے زائد موٹرسائیکلیں اور کئی کاریں بھی جل کر راکھ ہوگئیں۔فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں بری طرح جھلسی ہوئی ہیں اور ان کی شناخت کے بغیر ڈی این اے ممکن نہیں۔زخمیوں کو بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال سمیت قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیاجہاں متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ڈائریکٹر جنرل 1122، ڈاکٹر رضوان نصیرنے 100سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے میں جھلسنے والے 50کے قریب افراد کو مقابی ہسپتالوں میں طبی امداد دی جارہی ہے۔