ڈیرہ غازی خان ۔ عائشہ گلالئی کی پی ٹی آئی چیئر مین عمران کے خلاف کی گئی سازش کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و ممبر سی ای سی ڈاکٹر شاہینہ ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و ممبر سی ای سی ڈاکٹر شاہینہ ...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں جشن آزادی کے رنگا رنگ پروگرامز کے سلسلہ میں گورنمنٹ کامر س کالج میں ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے اپنے دفتر کے سبزہ زار میں فائی کس کا پودا لگاکر ...
ISLAMABAD: The oath-taking ceremony of the new federal cabinet on Wednesday has been delayed after Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) failed ...
اسلام آباد (ما نیٹرننگ ڈیسک) نواز شریف کی نااہلی کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے بتایا کہ چک نمبر 148ٹی ڈی اے وکیل والا میں ...
لیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب جنوبی پنجاب کے9اضلاع میں 99077ایکڑ رقبہ پر جنگلات او رچراہاہیں اُگانے کے تاریخ ساز پروگرام ...
ISLAMABAD – Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI)’s ‘thanksgiving day’ celebrations were held on Sunday at Islamabad’s Parade Ground, attended by a jubilant ...
تحصیل کروڑ کے نشیب مو ضع راکھواں میں دریائے سندھ کے کٹاؤ کے متا ثرین کے ساتھ ایک دن دریائے ...
لیہ(صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد لیہ واپسی پر رفاقت گیلانی ...
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و ممبر سی ای سی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ڈویژن ڈیرہ غازی خان کی پی ٹی آئی کی خواتین عائشہ گلالئی کی پی ٹی آئی چیئر مین عمران کے خلاف کی گئی سازش کی پر زور مذمت کرتے ہیں عائشہ کا اس طرح بھر پور پریس کانفرنس کرتے گندے الزامات لگانا کسی بہت بڑی سازش کا حصہ لگتا ہے پریس کانفرنس کی ٹائمنگ اور عائشہ کے بقول 2013میں پیغامات شروع ہوئے عائشہ کی چار سالہ خاموشی ، کسی سازش کی بو آرہی ہے پی ٹی آئی کی کوششوں سے ن لیگی قیادت نا اہل ہوئی اور وہ سیاسی طوفان میں گھر گئی کہیں یہ اوچھا ہتھکنڈہ جوابی وار کے طور پر تو نہیں کیا گیا ؟جس میں عائشہ ایک میسرہ بن گئی شائد عائشہ کے لیے اس سازش کا حصہ بننا کوئی بہت بڑی مجبوری ہو یا قیمت ہی بہت بڑی لگائی گئی ہو کیونکہ کوئی عورت معمولی فائدے کے لیے شارع عام اپنی عزت نہیں اچھالتی ، اور الزام سچ بھی ہو تو پارٹی کے بڑوں تک اپنے تحفظات پہنچاتی ہے یا عدالت سے رجوع کرتی ہے عدالت پریس کانفرنس کرکے مخالف سیاسی پارٹی کو کمک نہیں پہنچاتی وہ بھی اپنی عزت کی قیمت پر ، ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ پی ٹی آئی میں خواتین کو نہ صرف عزت دی جاتی ہے بلکہ انکے کام کے مطابق انہیں پارٹی عہدوں پر بھی پذیرائی دی جاتی ہے اس موقع پر انکے ساتھ کاشفہ الطاف ، فرحت بخاری ، رومیسہ نجیب، حمیدہ بی بی ، روبینہ ، رابعہ نورین، خدیبیہ بخاری ، انعم زہرہ و دیگر بھی موجود تھیں۔