پنجاب کے ہرگھر میں ہیپاٹائٹس پھیل رہاہے،کسی ہسپتال میں مفت ادویات مل جائیں تو سزاکے لئے تیار ہوں : دوست محمد کھوسہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر گھر میں ...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر گھر میں ...
کوٹ سلطان(صبح پا کستان)ملک دشمن قوتیں ملکی ترقی میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں،بیرونی ایجنڈے پرعمل پیراہوکرسیاست کرنے والے ملک دشمن ...
لیہ (صبح پاکستان) صدر ملتان بار شیر زماں کی گرفتاری کے حکم کے خلاف وکلاء کا احتجاج جاری ، ضلع ...
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس اور حساس اداروں نے ملتان میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 4مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ الیکشن کمشن کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن میں ووٹرز ایجوکیشن کے حوالے سے آگاہی سیمینار اور ...
لاڈلے ڈکیٹ ذمینی حقائق تحریر ۔ ملک ابوذر منجوٹھہ کل ایک دوست نے مجھے ٹیکسٹ میسج بھیجا کہ پھر سے ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی تنطیم کے عہدیداران کی ناتجربہ کاری و نااہلی پیپلز پارٹی کے بنیادی کارکنان کو نظر انداز کرکے ...
لیہ(صبح پا کستان ) لیہ کی 5یونیورسٹیوں کے سب کیمپس کو بلاتصد یق و ان نوٹیفائیڈ قرار دیئے جانے اور ...
راولپنڈی (مانیٹرننگ ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ...
لیہ (صبح پا کستان) اتحاد بین المسلمین کے فروغ ،امن و امان کے قیام اورمثالی بھائی چارے کے لیے تمام ...
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر گھر میں ہیپاٹائٹس پھیل رہا ہے،اگر صوبے کے کسی ہسپتال میں مفت ادویات مل جائیں تو عوام سزا تیار کریں میں بھگتنے کیلئے تیار ہوں۔ نجی ٹی و ی اب تک نیوزکے پروگرام’’بے نقاب ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے دوست محمد کھوسہ کا کہنا تھا کہ کیا پنجاب پولیس کا رویہ تبدیل ہو گیا ہے؟لیکن میرے خیال میں پولیس کی وردی تبدیل ہونے سے رویے تبدیل نہیں ہوتے۔پنجاب میں سرکاری سکولوں کامعیا ر بھی ٹھیک نہیں ہے کیونکہ یہاں ہر روز نئے سکول کھل رہے ہیں اور ان سکولوں میں من پسند ہاں میں ہاں ملانے والے بیوروکریٹس کو لگایا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ پنجاب میں شہباز شریف کا ون مین شو ہے، انہوں نے کچھ ذمہ داریاں حمزہ شہبازکوبھی دی ہوئی ہیں اور جو لوگ کام کرنے والے ہیں انکو باہر رکھا جاتا ہے۔ دنیاکے کسی بھی منصوبے سے اورنج لائن ٹرین کاموازنہ کرلیں اوردنیامیں موجودمیٹروماڈلزکی قیمت اورہماریپراجیکٹس کی قیمت دیکھ لیں۔ہمارے پاس قابل لوگ موجود ہونے کے باوجود میٹروپراجیکٹ صرف ترکی اورچائناکی ہیومن ریسورس سے کام کروارہے ہیں۔
source... http://dailypakistan.com.pk/lahore/21-Aug-2017/629907