نیب لاہور کا وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر پر چھاپہ، ملازمین سے پوچھ گچھ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو لاہور کے تفتیشی افسر نادر حسین کی سربراہی میں دو رکنی ٹیم نے منسٹر ز ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو لاہور کے تفتیشی افسر نادر حسین کی سربراہی میں دو رکنی ٹیم نے منسٹر ز ...
کوٹ سلطان(جام محمداشرف سے)یونین کونسل رورل کوٹ سلطان میں محکمہ زراعت کی طرف سے کاٹن سیمینارکاانعقاد،ماہرین زراعت نے کپاس کی ...
کورم میں الجھی لیگی حکومت ؟ خضرکلاسرا قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کورم پورے نہ ہونے پر پیر کی شام ...
فتح پور(صبح پاکستان) چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ کا عوام کو بجلی کی سہولت فراہم کرنے پر بڑھتی عوامی مقبولیت کے ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ نے سانول سنگت کے زیر اہتمام سالانہ پانچوایں تھل میلہ ...
ملتان (صبح پا کستان) کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کی زیر صدارت کورہیڈ کوارٹر زمیں سینئر آرمی افسران ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا 21ستمبر کو دورہ ڈیرہ غازیخان متوقع ہے جہاں وہ ...
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس سے فوج کا ...
لیہ ( صبح پا کستان )منتظمین مجالس اور جلوس ہائے اپنی ذمہ داریوں سے احسن طریقہ سے عہدہ برآہو کر ...
لیہ (صبح پا کستان )تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی کاروائی ،گمشدہ 02کمسن بچے والدین سے ملوادیے ،والدین کا اظہار مسرت، ...
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو لاہور کے تفتیشی افسر نادر حسین کی سربراہی میں دو رکنی ٹیم نے منسٹر ز انکلیو میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر پر چھاپہ مارکر گھر کی تلاشی لی ہے جبکہ وہاں پر موجود ملازمین سے بھی پوچھ گچھ کی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیب لاہور کے تفتیشی افسر نادر حسین اور نیب راولپنڈی کے ایک افسر نے پولیس کی نفری کے ہمرا ہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر پر چھاپہ مارا۔ نیب لاہور کی ٹیم نے اسحاق ڈار کے گھر پر موجود ملازمین سے پوچھ گچھ کی جس کے بعد ملازمین نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ اسحاق ڈار گھر پر موجود نہیں ہیں۔ گھریلو ملازمین نے ایک فرد سے نیب لاہور کے افسر سے ٹیلی فون پر بات کی۔ نیب لاہور کے افسر نے کہا کہ ان کے پاس اسحاق ڈار کی گرفتار ی کے وارنٹ موجود ہیں اور اس امر کی تصدیق کر رہے ہیں کہ آیا اسحاق ڈار گھر پر موجود ہیں یا نہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ کا منسٹرز انکلیو میں مکان نمبر8ہے جہاں پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ اپنی تصدیق کرنے کے بعد نیب لاہور کی ٹیم گھر سے چلی گئی۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/20-Sep-2017/645962