لیہ ۔ ہاوسنگ کالونی مارکیٹ کی گلیوں میں سیوریج کا پانی ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگا ، میونسپل کمیٹی لیہ عوام کو سہولیات دینے میں بری طرح ناکام ، گجر ہوٹل اور سرائیکی بلوچ ہوٹل کے سامنے گلی سے گزرنا محال ہو گیا  ، قریبی گلیوں میں اکیڈمیوں اور گرلز ہاسٹلز کی وجہ سے طلباء و طالبات کو سخت مشکلات  کا سامنا
عالمی برادری کشمیر میں مظالم رکوائے، بھارت نے محدود جنگ کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، افغان جنگ کیلئے قربانی کا بکرا نہیں بن سکتے : وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے  60کلومیٹر طویل ڈیرہ تا مظفرگڑھ دو رویہ سڑک کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا ،سڑک 13ارب 38کروڑ روپے کی لاگت سے آٹھ ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کی جائے گی , دریائے سندھ پر نئے پل کی تعمیر تک عارضی پل قائم کیا جائے گا ،15ارب روپے کی بڑی رقم کے ساتھ پینے کے صاف پانی کے منصوبوں کا آغاز ڈیرہ غازیخان سے کیا جا رہاہے . ، عوام نے خدمت کا موقع دیا تو ملتان کی طرح ڈیرہ غازیخان میں بھی ، میٹرو بس چلائی جائے گی ، میرے نو سالہ دور حکومت میں مجھ پر ایک دھیلے کی کرپشن کا الزام ثابت ہو جائے تو آپ کا ہاتھ اورمیرا گریبان ہو گا ۔ میاں شہباز شریف
لیہ ۔ہمارے ضلع میں پی ایچ ڈی کی تعلیم کے لیے بھی ادارے موجو دہیں ، درس و تدریس کے فرائض سے وابستہ افراد قابل قدر اور قابل تکریم ہیں ،حکومت پنجاب نے تعلیمی ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ کا کثیرحصہ مختص کیا ہے ، ٹیچرز ریکروٹمنٹ آرڈرز تقسیم کرنے کی تقریب سے صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ ، ایم پی اے قیصر مگسی ، ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ , سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ،اور سی ای او ایجو کیشن شوکت علی شیروانی کا خطاب
Page 600 of 893 1 599 600 601 893