• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جنیوا میں پاکستان مخالف بینرز، چیئرمین سینٹ نے ”پاک سوئٹزر لینڈ دوستی گروپ“ احتجاجا معطل کردیا

webmaster by webmaster
ستمبر 22, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
جنیوا میں پاکستان مخالف بینرز، چیئرمین سینٹ نے ”پاک سوئٹزر لینڈ دوستی گروپ“ احتجاجا معطل کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے جنیوا میں مزید پاکستان مخالف بینرز لگنے کے معاملے پر سخت احتجاج کرتے ہوئے سینیٹ کے ’’پاک، سوئٹزرلینڈ دوستی گروپ‘‘ کو احتجاجاً معطل کر دیاجبکہ انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ سوئس سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے سینٹ کے اجلاس کے دوران جنیوا میں پاکستان مخالف مزیدبینرز لگنے کے معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر قانون زاہد حامد سے استفسار کیا کہ وزارت خارجہ کی جانب سے سفیر کو طلب کر کے احتجاج رکارڈ کرانے کے باوجود مزید پاکستان مخالف بینرز لگنے کی اطلاعات ہیں۔ اقوام متحدہ کے منشور اور ڈکلیئریشن کے مطابق کوئی ملک اپنی سرزمین دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا، نہ ہی کوئی ملک کسی دوسرے ملک کے داخلی اور خارجی معاملات میں مداخلت کرے گا۔زید حامد کا کہنا تھا کہ سوئس حکومت کی جانب سے اب تک اس حوالے سے کوئی جواب تک نہیں آیا، اس لیے دوستی گروپ کو سوئٹزرلینڈ کے کنوینر سے رابطہ کر کے معطل کرنے پر اتفاق ہوا ہے، ایوان اجازت دے تو گروپ کو معطل کردیا جائے۔چیئر مین سینٹ کی رائے کے بعد تمام ارکان نے بھی سوئس حکومت کی خاموشی اور بینرز لگنے کے معاملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اس معاملے پر کیوں خاموش ہے، جبکہ سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کا سفارتخانہ کیا کر رہا ہے۔ارکان سینیٹ نے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو بھی ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا۔اجلاس کے اختتام پر چیئرمین سینٹرضا ربانی نے پاک۔ سوئٹزرلینڈ دوستی گروپ معطل کر دیا اور کہا کہ یہ گروپ ایوان کے آئندہ فیصلے تک معطل رہے گا۔
source..

http://dailypakistan.com.pk/national/21-Sep-2017/646554

Tags: National News
Previous Post

سالانہ پانچواں تھل میلہ , رپورٹ ۔ صابر عطاء

Next Post

عالمی برادری کشمیر میں مظالم رکوائے، بھارت نے محدود جنگ کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، افغان جنگ کیلئے قربانی کا بکرا نہیں بن سکتے : وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

Next Post
عالمی برادری کشمیر میں مظالم رکوائے، بھارت نے محدود جنگ کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، افغان جنگ کیلئے قربانی کا بکرا نہیں بن سکتے : وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

عالمی برادری کشمیر میں مظالم رکوائے، بھارت نے محدود جنگ کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، افغان جنگ کیلئے قربانی کا بکرا نہیں بن سکتے : وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے جنیوا میں مزید پاکستان مخالف بینرز لگنے کے معاملے پر سخت احتجاج کرتے ہوئے سینیٹ کے ’’پاک، سوئٹزرلینڈ دوستی گروپ‘‘ کو احتجاجاً معطل کر دیاجبکہ انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ سوئس سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے سینٹ کے اجلاس کے دوران جنیوا میں پاکستان مخالف مزیدبینرز لگنے کے معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر قانون زاہد حامد سے استفسار کیا کہ وزارت خارجہ کی جانب سے سفیر کو طلب کر کے احتجاج رکارڈ کرانے کے باوجود مزید پاکستان مخالف بینرز لگنے کی اطلاعات ہیں۔ اقوام متحدہ کے منشور اور ڈکلیئریشن کے مطابق کوئی ملک اپنی سرزمین دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا، نہ ہی کوئی ملک کسی دوسرے ملک کے داخلی اور خارجی معاملات میں مداخلت کرے گا۔زید حامد کا کہنا تھا کہ سوئس حکومت کی جانب سے اب تک اس حوالے سے کوئی جواب تک نہیں آیا، اس لیے دوستی گروپ کو سوئٹزرلینڈ کے کنوینر سے رابطہ کر کے معطل کرنے پر اتفاق ہوا ہے، ایوان اجازت دے تو گروپ کو معطل کردیا جائے۔چیئر مین سینٹ کی رائے کے بعد تمام ارکان نے بھی سوئس حکومت کی خاموشی اور بینرز لگنے کے معاملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اس معاملے پر کیوں خاموش ہے، جبکہ سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کا سفارتخانہ کیا کر رہا ہے۔ارکان سینیٹ نے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو بھی ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا۔اجلاس کے اختتام پر چیئرمین سینٹرضا ربانی نے پاک۔ سوئٹزرلینڈ دوستی گروپ معطل کر دیا اور کہا کہ یہ گروپ ایوان کے آئندہ فیصلے تک معطل رہے گا۔ source..

http://dailypakistan.com.pk/national/21-Sep-2017/646554

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.