ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے چیئر مین نیب کا چار ج سنبھا ل لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے چیئر مین نیب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔نجی نیوز ...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے چیئر مین نیب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔نجی نیوز ...
لیہ (صبح پا کستان)عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے ۔ آئین میں اسلامی شقوں کوچھیڑنے کی اجازت نہیں ...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان )نفری کی کمی کا سامنا ہے، خواتین پولیس افسران کی تعداد صرف تین ہے، ...
قائداعظم یونیورسٹی۔کاش کوئی دودھ بیچنے والا اس کا بھی وائس چانسلر ہوتا تحریر . ملک ابوذر منجوٹھہ میں نے ایک ...
لیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب نے فروغ تعلیم اور تعلیمی کارکردگی میں اضافہ کے لیے سربراہا ن ادارہ و بیسٹ ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ نوازشریف نے 300ارب کاجواب نہیں دیااس لئے ان ...
لیہ (صبح پا کستان) لیہ چوک اعظم سمیت ضلع لیہ کے بیشتر علاقوں میں مو بی لنک سروس تعطل کا ...
شب وروز زندگی قسط 23 تحریر : انجم صحرائی لیہ اور مظفرگڑھ کے علاقائی سیاستدانوں سے میری پہلی ملاقاتوں کے ...
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارا دشمن خواہ چھوٹا ہو ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنرواجد علی شاہ ،ایم این ا ے صاحب زادہ فیض الحسن سواگ ،ایم پی اے قیصر ...
لاہور ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے چیئر مین نیب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئر مین نیب کے عہدے کا چارج سنبھال کر ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے ڈی جی آپریشنز سمیت دیگر حکام سے ملاقات کی ۔اس موقع پر چیئر مین نیب کو ادارے کے اہم امور پر بریفنگ دی گئی ۔بتا یا جا رہا ہے کہ آج نیب کے اعلیٰ عہدیدار مختلف امور پر چیئر مین نیب کو بریفنگ دیں گے جس کے بعد کل سے وہ باقاعدہ اپنا کام شروع کردیں گے ۔ source... http://dailypakistan.com.pk/islamabad/11-Oct-2017/657470