لیہ۔عمران خان کی قیادت میں عالمی سطح پر بھی پاکستان کو بھر پور پزیرائی مل رہی ہے۔ ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ
لیہ(صبح پا کستان)پیرامیڈیکس ڈے کے حوالہ سے ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...
لیہ(صبح پا کستان)پیرامیڈیکس ڈے کے حوالہ سے ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...
ملتان ۔ پاکستان کے بڑے شہروں میں سے ایک ملتان میں ڈاکٹرز نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا، بچے کا ...
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ وہ افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پر ...
کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان} سابق ایم پى اےملک غلام محمد سواگ مرحوم کے والد مہر فقیر محمد سواگ ...
لیہ(صبح پا کستان)پی ڈبلیوآئی پاکستان ریلوے لیہ چوہدری محمداکرم نے اپنی جاری کردہ پریس ریلیزمیں کہا ہے سالانہ مرمت ودیکھ ...
لیہ ( صبح پا کستان )،تھانہ چوبارہ پولیس کی بڑی کامیابی،اندھاقتل ٹریس،درندہ صفت قاتل اور منصوبہ بندی میں شامل مقتول ...
دو بئی لوور میوزیم کے اطراف میں سمندر کے پر سکون نیلگوں پا نی کا نظارہ کرتے ہو ئے عمران ...
لاہور ۔ کبڈی کا عالمی چیمپئن کون، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان آج زور کا جوڑ پڑے گا، ...
کراچی ۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، ...
لیہ(صبح پا کستان)کشمیر آوورمنانے کا مقصد اس پیغام کو زبان زد عام کرنا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان اور ...
لاہور۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے اور...
Read moreDetails
انہوں نے کہا کہ پیرا میڈیکس کو جذبہ خدمت سے سرشار ہو کر دکھی انسانیت کی خدمت کرنی چاہئے اس سے دنیا و آخرت سنور جاتی ہے اور کہا کہ پیرا میڈیکس کو چاہئے کہ وہ ہسپتالوں میں آنے والے دکھی افراد کی خدمت کریں اور ایک مسیحا کا کردار ادا کریں تقریب سے ضلعی صدر پیرا میڈیکل سٹاف احسان اللہ سیال، صوبائی نائب صدر پیرا میڈیکل محمدایوب انصاری، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عتیق الرحمن، عباس ہاشمی، امیر عبدللہ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ تقریب کے اختتام پر ضلع بھر کے محکمہ صحت کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل ملازمت کے آرڈر بھی تقسیم کئے گئے اور پیرا میڈیکس ڈے کے حوالہ سے کیک بھی کاٹا گیا۔تقریب میں ضلع بھر سے آئے ہوئے پیرا میڈیکس،سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی