• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کبڈی ورلڈکپ، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے

webmaster by webmaster
فروری 16, 2020
in First Page, لاہور
0
کبڈی ورلڈکپ، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے

لاہور ۔ کبڈی کا عالمی چیمپئن کون، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان آج زور کا جوڑ پڑے گا، دفاعی چیمپئن اور میزبان ٹیم کے جیت کے دعوؤں نے مقابلہ سنسنی خیز بنا دیا، سیمی فائنل میں ایران اور آسٹریلیا کو شکست ہوئی۔

زندہ دلان کے شہر لاہور میں کبڈی ورلڈکپ کا ٹائٹل مقابلہ، پکڑن پکڑائی اور زور آزمائی کا شاندار مظاہرہ ہو گا۔ تاریخی کھیل کبڈی کا عالمی چیمپئن کون، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آئیں گے، جیت کے دعوؤں نے ماحول گرما دیا۔ فائنل میچ شام سات بجے شروع ہو گا۔ میچ سے پہلے ہی سنسنی، انتظار کی شدت، الٹی گنتی شروع ہو گئی۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں جام پیک شو کی تیاریاں مکمل ہیں۔

گذشتہ روز پہلے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بھارت نے آسٹریلیا کو ٹف مقابلے کے بعد بیالیس، بتیس سے پچھاڑ دیا۔ دوسرے میچ میں میزبان پاکستان نے ایران کو تیس کے مقابلے میں باون پوائنٹس سے ہرا کر آؤٹ کیا۔ کبڈی ورلڈکپ فائنل کے بعد رنگا رنگ اختتامی تقریب بھی ہوگی۔

Post Views: 16
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

نعیم الحق کینسر سے جنگ ہار گئے، سیاسی فضاءسوگوار، نماز جنازہ اتوار کو کراچی میں ادا کی جائے گی

Next Post

عرب امارات کے دروازے پر (قسط 11) .. انجم صحرائی

Next Post
عرب  امارات کے دروازے پر   (قسط  11) .. انجم صحرائی

عرب امارات کے دروازے پر (قسط 11) .. انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ کبڈی کا عالمی چیمپئن کون، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان آج زور کا جوڑ پڑے گا، دفاعی چیمپئن اور میزبان ٹیم کے جیت کے دعوؤں نے مقابلہ سنسنی خیز بنا دیا، سیمی فائنل میں ایران اور آسٹریلیا کو شکست ہوئی۔ زندہ دلان کے شہر لاہور میں کبڈی ورلڈکپ کا ٹائٹل مقابلہ، پکڑن پکڑائی اور زور آزمائی کا شاندار مظاہرہ ہو گا۔ تاریخی کھیل کبڈی کا عالمی چیمپئن کون، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آئیں گے، جیت کے دعوؤں نے ماحول گرما دیا۔ فائنل میچ شام سات بجے شروع ہو گا۔ میچ سے پہلے ہی سنسنی، انتظار کی شدت، الٹی گنتی شروع ہو گئی۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں جام پیک شو کی تیاریاں مکمل ہیں۔ گذشتہ روز پہلے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بھارت نے آسٹریلیا کو ٹف مقابلے کے بعد بیالیس، بتیس سے پچھاڑ دیا۔ دوسرے میچ میں میزبان پاکستان نے ایران کو تیس کے مقابلے میں باون پوائنٹس سے ہرا کر آؤٹ کیا۔ کبڈی ورلڈکپ فائنل کے بعد رنگا رنگ اختتامی تقریب بھی ہوگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.