ڈیرہ غازیخان۔میں کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلئیر ہونے والے466 زائرین گھروں کو روانہ
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈیرہ غازی خان میں کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلئیر ہونے والے زائرین کی گھروں کو ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈیرہ غازی خان میں کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلئیر ہونے والے زائرین کی گھروں کو ...
لیہ:27مارچ 2020( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک مہلک وباءہے اور اس سے ...
لا ہور ۔ صوبے بھر میں کورونا وائرس کے سدباب کیلئے لاک ڈاؤن کو موثر بنانے کیلئے دکانیں صبح 8 ...
کراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1296 تک جاپہنچی ہے۔ حکومتی اعداد و شمار ...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاست اور سیاسی مفادات کو ...
لیہ(صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیاض احمدندیم نے لدھانہ میں آٹے کی عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا۔ ...
لاہور ۔ ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 ہوگئی، سندھ 413، پنجاب 296، بلوچستان 115، خیبر ...
لاہور۔مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ ساجد میر نے کہا ہے کہ اسلام تقدیر پر ایمان کے ...
لیہ۔اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداران ...
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات پر 15 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ ملک میں ...
لاہور۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے اور...
Read moreDetails
پولیٹکل اسسٹنٹ سید موسی رضا،اے ڈی سی آر سمیع اللہ فاروق اور دیگر موجود تھے.پاک آرمی،رینجرز،پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز کے حصار میں زائرین کو روانہ کیا گیا.ٹیسٹ رپورٹس میں کلئیر ہونے والے466 زائرین کو واپس بھجوادیا گیا جس میں لاہور، پنڈی، سرگودھا،فیصل آباد اور گوجرانولہ ڈویژن کے 316 زائرین بھی شامل ہیں.ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان،ملتان اور بہاولپور ڈویژن کے 160 زائرین کو سات بسوں میں رات گئے واپس بھجوا دیا گیا۔ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے 103 زائرین کو ان کے گھروں تک پہنچایا گیااورزائرین کو واپس بھجوانے سے قبل میڈیکل چیک اپ کرایا گیا۔زائرین کے طبی معائنہ کیلئے لاہور سے میڈیکل ٹیم خصوصی طور پر ڈیرہ غازی خان پہنچی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والوں اور ان کی فیملی کو ابھی ابزرویشن میں رکھا جائیگا۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی جی خان میں قیام کے دوران زائرین کی ہرممکن دیکھ بھال کی گئی۔کمشنر نسیم صادق کی زیر نگرانی زائرین کی ہر ضرورت کا خیال رکھا گیا.زائرین نے بہتر دیکھ بھال اور ہر ضرورت کا خیال رکھنے پر وزیر اعلی سردار عثمان بزدار اور مقامی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ آزمائش اور مصیبت کی گھڑی میں بہترین سہولیات فراہم کی گئیں۔