کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ساجد ظفرڈال کا ایک روزہ دورہ لیہ
لیہ( صبح پا کستان )کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ساجد ظفرڈال کا ایک روزہ دورہ لیہ۔ڈی سی کمپلیکس میں اجلاس ...
لیہ( صبح پا کستان )کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ساجد ظفرڈال کا ایک روزہ دورہ لیہ۔ڈی سی کمپلیکس میں اجلاس ...
اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں کہا میری کرسی مضبوط ہے، ...
بلاشبہ مجھے یہ ماننے میں کو ئی عار نہیں کہ سنگ بے آب کے خالق فیاض قادری مجھ سے سینئر ...
راچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 5 افراد جاں بحق ہوگئے ...
لیہ ( صبح پا کستان) ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد،رواں سال ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان):مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سردار عثمان احمد ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفرضیاءنے کہا ہے کہ دریائے سند ھ کے کٹاﺅ سے قیمتی زرعی اراضی کو ...
لیہ( صبح پا کستان )کوروناایس اوپی پر عمل درآمد کروانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے بھرپورایکشن۔سیکرٹری ڈی آر ٹی اے ...
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف روز حکومت کے خاتمے کے بیانات دیتی ہے ...
لاہور ۔ پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس رپورٹ ہوئے پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ساجد ظفر ڈال اور ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان ڈویژن عمران احمرصوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت محمدطاہر رندھاوا اور پی ٹی آئی رہنمابشارت رندھاوا کے بھائی مرحوم عارف رندھاوا کی ناگہانی وفات پرتعزیت کے لیے چوک اعظم رندھاوا ہاﺅس گئے۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءاور ڈی پی او حسن اقبال ہمراہ تھے ۔اس موقع پر کمشنر ساجد ظفر ڈال،آرپی او عمران احمر نے پی ٹی آئی رہنمابشارت رندھاواسے ان کے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ وغم کواظہار کرتے ہوئے ان سے اظہارتعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبرجمیل کے لیے دعاکی۔اس موقع پر اے ڈی سی آر فیاض احمدندیم،اے ڈی سی جی اشفا ق سیال،اسسٹنٹ کمشنر رز نیازاحمدمغل،سلیمان لون،آصف اقبال ،معززین علاقہ موجود تھے