• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت کہیں نہیں جارہی اپنی مدت پوری کریں گے ، عمران خان

webmaster by webmaster
جون 29, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حکومت کہیں نہیں جارہی اپنی مدت پوری کریں گے ، عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف روز حکومت کے خاتمے کے بیانات دیتی ہے تاہم حکومت کہیں نہیں جارہی اور ہم اپنی مدت پوری کریں گے۔

حکومتی و اتحادی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت سنبھالی تو ملک چلانے کے لیے پیسے نہیں تھے اور معیشت بہتر ہوئی تو کورونا وائرس آگیا لیکن شدید مالی مشکلات کے باوجود ٹیکس فری بجٹ دیا۔مشکل ترین حالات میں مجبورا مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں۔ رواں سال کا بجٹ مشکل ترین مالی حالات میں پیش ہوا۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کہیں نہیں جارہی،اپنی مدت پوری کرےگی۔ اپوزیشن روزحکومت ختم ہونےکےبیانات دےرہی ہے۔ وہ اپوزیشن حکومت پرتنقیدکرتی ہےجو30سال حکومت کرچکی ہے۔ مافیاکاپیچھاچھوڑدوں توسب اچھاہوجائےگا۔ جو لوگ ملک کوتباہی کےدہانےپرلےکرآئےان سےکیسےہاتھ ملاؤں؟ بہت پہلےبتایاتھا مشکل وقت آئےگاتو یہ سب اکٹھےہوں گے۔ یہ عوام کےمفادمیں نہیں،اپنی کرپشن کےدفاع کےلیےاکٹھےہوئے ہیں۔ اپوزیشن صرف اورصرف ہمارے خلاف پروپیگنڈاکررہی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف تحریک انصاف ایک نظریاتی اور جمہوری سیاسی جماعت ہے۔ اس ملک کوصرف اورصرف پی ٹی آئی ہی بدل سکتی ہے۔ پارٹی میں جمہوریت ہے اور سب کو اظہاررائے کی آزادی ہے تاہم پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں سب متحد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ اجلاس میں تمام ارکان کی حاضری ضروری ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کے مسائل سے واقف ہوں۔ کورونا صورت حال کے پیش نظر ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں کم ہوئیں۔ حکومت تمام اتحادی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلے گی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا وبا کی روک تھام کے لیے حکومت نے مؤثر حکمت عملی اپنائی۔ کورونا وبا کی صورت حال میں پہلے دن سے لاک ڈاون کے خلاف تھا۔ اس بحران سے مقابلے لیے سمارٹ لاک ڈاون کی طرف گئے۔ آج دنیا لاک ڈاون کی بجائے سمارٹ لاک ڈاون کی طرف جا رہی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ واضح رہے وزیر اعظم نے آج بجٹ کی منظوری اور سیاسی صورت حال پر اعتماد میں لینے کے لیے حکومتی اراکین اور اتحادیوں کے اعزاز میں عشایہ دیا تھا۔

پیٹرولیم مصنوعات پر ارکان کے سوالات

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی ارکان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےپرسوالات وزیر اعظم سے سوال کیے اور اس فیصلے بعدعوامی حلقوں میں ہونے والی تنقید پر اپنی تشویش سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول مہنگاہونےکےباوجودہم نےقیمت کم بڑھائی۔ پاکستان خطےمیں سب سےسستاپٹرول فروخت کرنےوالاملک ہے۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس ،17 اموات رپورٹ

Next Post

لیہ ۔ایس اوپیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، اقصی غفورسیکرٹری ڈی آر ٹی اے

Next Post
لیہ ۔ایس اوپیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، اقصی غفورسیکرٹری ڈی آر ٹی اے

لیہ ۔ایس اوپیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، اقصی غفورسیکرٹری ڈی آر ٹی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف روز حکومت کے خاتمے کے بیانات دیتی ہے تاہم حکومت کہیں نہیں جارہی اور ہم اپنی مدت پوری کریں گے۔ حکومتی و اتحادی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت سنبھالی تو ملک چلانے کے لیے پیسے نہیں تھے اور معیشت بہتر ہوئی تو کورونا وائرس آگیا لیکن شدید مالی مشکلات کے باوجود ٹیکس فری بجٹ دیا۔مشکل ترین حالات میں مجبورا مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں۔ رواں سال کا بجٹ مشکل ترین مالی حالات میں پیش ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کہیں نہیں جارہی،اپنی مدت پوری کرےگی۔ اپوزیشن روزحکومت ختم ہونےکےبیانات دےرہی ہے۔ وہ اپوزیشن حکومت پرتنقیدکرتی ہےجو30سال حکومت کرچکی ہے۔ مافیاکاپیچھاچھوڑدوں توسب اچھاہوجائےگا۔ جو لوگ ملک کوتباہی کےدہانےپرلےکرآئےان سےکیسےہاتھ ملاؤں؟ بہت پہلےبتایاتھا مشکل وقت آئےگاتو یہ سب اکٹھےہوں گے۔ یہ عوام کےمفادمیں نہیں،اپنی کرپشن کےدفاع کےلیےاکٹھےہوئے ہیں۔ اپوزیشن صرف اورصرف ہمارے خلاف پروپیگنڈاکررہی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف تحریک انصاف ایک نظریاتی اور جمہوری سیاسی جماعت ہے۔ اس ملک کوصرف اورصرف پی ٹی آئی ہی بدل سکتی ہے۔ پارٹی میں جمہوریت ہے اور سب کو اظہاررائے کی آزادی ہے تاہم پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں سب متحد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ اجلاس میں تمام ارکان کی حاضری ضروری ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کے مسائل سے واقف ہوں۔ کورونا صورت حال کے پیش نظر ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں کم ہوئیں۔ حکومت تمام اتحادی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلے گی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا وبا کی روک تھام کے لیے حکومت نے مؤثر حکمت عملی اپنائی۔ کورونا وبا کی صورت حال میں پہلے دن سے لاک ڈاون کے خلاف تھا۔ اس بحران سے مقابلے لیے سمارٹ لاک ڈاون کی طرف گئے۔ آج دنیا لاک ڈاون کی بجائے سمارٹ لاک ڈاون کی طرف جا رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ واضح رہے وزیر اعظم نے آج بجٹ کی منظوری اور سیاسی صورت حال پر اعتماد میں لینے کے لیے حکومتی اراکین اور اتحادیوں کے اعزاز میں عشایہ دیا تھا۔ پیٹرولیم مصنوعات پر ارکان کے سوالات ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی ارکان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےپرسوالات وزیر اعظم سے سوال کیے اور اس فیصلے بعدعوامی حلقوں میں ہونے والی تنقید پر اپنی تشویش سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول مہنگاہونےکےباوجودہم نےقیمت کم بڑھائی۔ پاکستان خطےمیں سب سےسستاپٹرول فروخت کرنےوالاملک ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.