• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس ،17 اموات رپورٹ

webmaster by webmaster
جون 29, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس ،17 اموات رپورٹ

لاہور ۔ پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس رپورٹ ہوئے پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد74ہزار202ہوگئی،پنجاب میں کورونا وائرس سے 17 مزید اموات، کل تعداد1673 ہو گئی،پنجاب میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 25 ہزار162ہوگئی۔

924،قصور3،شیخوپورہ11،جہلم 9اورگوجرانوالہ میں 65کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سیالکوٹ34، گجرات30، حافظ آباد 8،منڈی بہاو¿الدین 5اورملتان میں66 کیسزسامنے آئے اس کے علاوہ مظفر گڑھ17، وہاڑی4، فیصل آباد47،چنیوٹ5 اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 4،بہاولپور9، ساہیوال17،ڈیرہ غازی خان11،جھنگ 4 اور رحیم یار خان میں 26،اوکاڑہ10،پاکپتن 4،میانوالی،بھکر میں 2،2،اٹک، چکوال اور لیہ میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت پنجاب کاکہنا ہے کہ لاہورمیں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 38499 ہو گئی،چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے3 مریض جاں بحق ہوئے ،لاہورمیں کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 659 ہو گئی۔

Post Views: 36
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان . پنجاب بجٹ میں ملتان ڈویژن کی ترقی کیلئے بیشتر منصوبوں بارے رقم مختص

Next Post

حکومت کہیں نہیں جارہی اپنی مدت پوری کریں گے ، عمران خان

Next Post
حکومت کہیں نہیں جارہی اپنی مدت پوری کریں گے ، عمران خان

حکومت کہیں نہیں جارہی اپنی مدت پوری کریں گے ، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس رپورٹ ہوئے پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد74ہزار202ہوگئی،پنجاب میں کورونا وائرس سے 17 مزید اموات، کل تعداد1673 ہو گئی،پنجاب میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 25 ہزار162ہوگئی۔ 924،قصور3،شیخوپورہ11،جہلم 9اورگوجرانوالہ میں 65کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سیالکوٹ34، گجرات30، حافظ آباد 8،منڈی بہاو¿الدین 5اورملتان میں66 کیسزسامنے آئے اس کے علاوہ مظفر گڑھ17، وہاڑی4، فیصل آباد47،چنیوٹ5 اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 4،بہاولپور9، ساہیوال17،ڈیرہ غازی خان11،جھنگ 4 اور رحیم یار خان میں 26،اوکاڑہ10،پاکپتن 4،میانوالی،بھکر میں 2،2،اٹک، چکوال اور لیہ میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت پنجاب کاکہنا ہے کہ لاہورمیں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 38499 ہو گئی،چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے3 مریض جاں بحق ہوئے ،لاہورمیں کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 659 ہو گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.